01:26 pm
رشتہ نہ ملنے کا غصہ ، نوجوان نے بدترین قدم اٹھا لیا

شیخوپورہ (ویب ڈیسک) چونگی سٹاپ پرانا نارنگ روڈ پر نوجوان لڑکے نے پہلے لڑکی کو گولی ماری۔پھر خود کو گولی مار لی۔تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ میں قتل کی واردات کا ایک دلخراش واقعہ پیش آیا ہے جہاں نوجوان لڑکے نے پہلے اپنی محبوبہ کی جان لی اور پھر خود کو بھی موت کے کھاٹ اتار دیا۔چونگی سٹاپ پر انانارنگ روڈ پر نوجوان لڑکے نے پہلے لڑکی کو گولی مار دی اور پھر خود
کو گولی مار دی۔ گولیاں لگنے سے دونوں موقع پر جاں بحق ہو گئے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔اور لاشوں کو تحویل میں لے لیا ہے تاہم واقعہ کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔جاں بحق ہونے والی لڑکی کا نام ملیحہ منظور بتایا گیا ہے جب کہ اس کی عمر 17 سال ہے، اور خودکشی کرنے والے لڑکے کا نام افضل ولد رحمت ہے جس کی عمر 22 سال ہے۔بتایا گیا ہے کہ نوجوان پچھلے چار سالوں سے لڑکی کی محبت میں مبتلا تھا۔لڑکے نے لڑکی کے گھر باقاعدہ رشتہ بھی بھیجا،تاہم لڑکی کے اہلخانہ نے یہ کہتے ہوئے رشتہ دینے سے انکار کر دیا کہ ان کی ذات مختلف ہے۔رشتہ ملنے سے انکار پر نوجوان مشتعل ہو گیا۔اور اس نے گھر کے باہر کھڑی اس لڑکی پر گولیاں چلا دیں جس سے وہ محبت کا دعوی کرتا تھا۔بعدازاں نوجوان نے خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کر لی۔اس سے قبل راولپنڈی میں ایک نوجوان نے رشتہ نہ دینے پر لڑکی کو قتل کر دیا تھا۔ تھانہ روات پولیس نے رشتہ نہ دینے پر لڑکی کے اندھے قتل کا سفاک ملزم گرفتار کرتے ہوئے آلہ قتل برآمدکرلیا تھا۔ پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ روات کے علاقے سے چار ماہ قبل روات پولیس کو موہڑہ یاور داخلی کے گھر میں لڑکی کے قتل کی اطلاع ملی،قتل کا مقدمہ مقتولہ کے والد محمد جہانگیر کی مدعیت میں نامعلوم ملزم کے خلاف درج کیا گیا،قتل کے واقعہ پر سی پی او محمد احسن یونس نے نوٹس لیتے ہوئے ایس پی صدر ضیاءالدین احمد کو ملزم کی گرفتاری کا ٹاسک دیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

معلومات تک رسائی کے قوانین کے نفاذ کا تجزیہ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے اجلاس

 ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس پہلی بار یوم پاکستان پریڈ میں شرکت کرے گی

پی ڈی ایم اجلاس۔۔۔۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار کون ہونگے؟ اہم خبر سامنے آگئی

وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس۔۔ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کی حکمت عملی پر بھی مشاورت

 لانگ مارچ سے قبل ہوم ورک ضروری ہے، ہم ناکامی کے متحمل نہیں ہوسکتے۔یوسف رضا گیلانی

پاک بحریہ کی جانب سے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرول کے دوران دوطرفہ بحری مشقوں کا انعقاد کیاگیا۔

شہر قائد میں رشوت کے عوض ڈرائیونگ لائنسز بنانے کا انکشاف ۔۔۔ اہلکار معطل

بٹگرام میں تین ماہ سے مسلسل گونگی بہری لڑکی سےبد فعلی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

بلاول بھٹو کسی ایک ایم این اے بارے بتائیں جو غیر حاضر تھا،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کابلاول بھٹو زرداری کو چیلنج

سعودی عرب میں پاک میڈیا جنرنلسٹس فورم کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی ویبنار کا انعقاد

پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ نے یوسف رضا گیلانی کو بطور چیئرمین سینیٹ امیدوار نامزد کر دیا۔

چئیرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس۔۔ 179 میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے  پیش رفت کا جائزہ