01:30 pm
سندھ حکومت کا یو ٹرن۔۔ تعلیمی ادارے بند کرنے ہیں یا نہیں ؟ صوبائی وزیرتعلیم نے نیا اعلان کر دیا

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ کے وزیرِ تعلیم سعید غنی کا کہناہےکہ ضرورت پڑی تو تعلیمی ادارے بند کرنے سے متعلق اپنا فیصلہ کرسکتےہیں۔یہ بات وزیرِ تعلیم سندھ سعید غنی نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ ہر صوبے کے اپنے حالات ہیں، کوئی مشکل پیش آئی تو اسکول
بند کرنے کے بارے میں اپنا فیصلہ کر سکتے ہیں۔وزیرِ تعلیم سندھ سعید غنی کا ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو میں یہ بھی کہنا ہے کہ وفاق سےضد کا تاثر نہیں دینا چاہتے، جو بھی فیصلہ ہوا نیک نیتی سے کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

 پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ

پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ

ضمانت منظوری کے باوجود حمزہ شہباز رہا کیوں نہیں ہوئے؟

ڈسکہ انتخابات ،الیکشن کمیشن کے فیصلے کوچیلنج کرنیکاحکومتی اقدام  مریم نواز نے کپتان کوکھری کھری سنادیں،بڑاالزام عائد

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ  نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سینیٹ امیدواروں کا بلامقابلہ انتخاب  کیسے ممکن ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

دعا کبھی رائیگاں نہیں جاتی ،حکومت نے عوام کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

پی ٹی آئی رہنما نے ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ دے دیا

اب کوئی غریب بے گھر نہیں ہوگا۔۔غریب عوام کوچھوٹے گھر کتنے لاکھ میں دیں گے

میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی، فردوس  عاشق اعوان اور طلال چوہدری میں تلخ کلامی

آگیا تو پھر جوان ہو کر ۔۔۔ اسکول کھلنے کے اعلان کے بعد بچے شفقت محمود سے ناراض

قطر سے ایل این جی کا نیا معاہدہ کیا ہے جس سے ہر سال 30 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی، عمران خان

نظریاتی کارکن پی ٹی آئی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،اسد عمر