05:39 pm
ٹھیک ہے مجھے ہٹا دیں لیکن میرے بعد آپشن کونسی ہے؟ اسٹیبلشمنٹ سے اختلافات کی خبریں، وزیر اعظم کا مؤقف بھی آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے وزیراعظم عمران خان سے ہونے والی ملاقات کا احوال بتا دیا ۔انہوں نے کہا کہ میری وزیر اعظم عمران خان سے طویل ملاقات ہوئی جبکہ وزیراعظم ہاؤس میں حفیظ شیخ ، شہزاد اکبر سمیت دیگر معاونین خصوصی سے بھی ملاقات ہوئی۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان سے بہت کُھل کر باتیں ہوئیں ، اسی دوران اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات پر بھی بات ہوئی جس پر پر وزیر اعظم
عمران خان نے واضح انداز میں کہا کہ اداروں کے ساتھ تعلقات ٹھیک ہیں۔وزیر اعظم نے کہا کہ مجھے ہٹانے کے بعد کیا آپشن باقی ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے بتایا کہ وزیر اعظم عمران خان اپنے وزراء اور مشیروں کا حقائق عوام کے سامنے رکھنے کی ہدایت دیتے ہیں۔مگر لوگ ان کی ٹیم کی باتیں نہیں سنیں گے ،جس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ وزراء کی بڑی تعداد اپوزیشن کو گالم گلوچ کے سوابات کرنا نہیں جانتی، جبکہ چند وزرا کے ماضی میں کرپشن اسکینڈل سامنے آچکے ہیں۔
ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان بے حد پُر سکون ہیں۔ میں نے وزیر اعظم کو عوام کے ساتھ براہ راست رابطہ کرنے کا بھی مشورہ دیا۔

تازہ ترین خبریں

سعودی عرب میں موجود غیرملکیوں کیلئے ناقابل یقین خوشخبری

پارلیمنٹ پر حملے کا خدشہ،ایوان نمائندگان کاہونیوالا اجلاس منسوخ

یہ تو پھر ہونا ہی تھا ،قومی اسمبلی میں 7 ووٹ ضائع ہونے کی اندرونی کہانی بالآخر سامنے آگئی

وفاقی وزیر شبلی فراز پاوری میں مصروف ۔۔ ایسی ویڈیوسامنے آگئی کہ کارکنوں کیلئے یقین کرنامشکل۔دیکھیں ویڈیو

یوسف رضاگیلانی کو چیئرمین سینیٹ بننے سے روکنے کیلئے حکومت کیاکرنےوالی ہے؟جانیے تفصیل

 سینیٹ الیکشن :پی ڈی ایم نے بولیاں لگا کر جمہوری اقدار کا جنازہ نکالا،عثمان بزدار

آر یا پار۔۔وزیراعظم عمران خان نے تمام مصروفیات ترک کردیں۔۔کچھ دیر میں کیا کرنےوالےہیں؟جانیے تفصیل

ملک کو مافیا سے نجات دلانےکے مشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،شہبازگل

حکومت مہنگائی کرے گی توان کیخلاف ہی فیصلے آئیں گے ،حمزہ شہباز

وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد ہوچکا،نیا ڈرامہ کرنے کی بجائے گھر جائیں،رانا ثناء اللہ

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا دلیرانہ فیصلہ کیا ،گیڈروں میں ایسی ہمت نہیں،شبلی فراز

حفیظ شیخ کی شکست:وزیراعظم نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا جرات مندانہ فیصلہ کیا، فردوس عاشق اعوان

 اپوزیشن کی سیاست ’’حکومت میں آئو اور خوب پیسے کمائو‘‘ ہے،فواد چوہدری