09:37 pm
انا للہ وانا الیہ راجعون !کورونا جا ن لیوا ثابت ہوا ! پاکستان کی اہم شخصیت کے گھر صف ماتم بچھ گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )انا للہ وانا الیہ راجعون !کورونا جا ن لیوا ثابت ہوا ! پاکستان کی اہم شخصیت کے گھر صف ماتم بچھ گئی  ۔۔۔ سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کی 22 سالہ صاحبزادی کورونا کی وجہ سے انتقال کر گئیں۔ نواب ثناء اللہ زہری کی 22 سالہ صاحبزادی عائشہ زہری کا انتقال کل ہوا، ان کی تدفین کراچی میں کی جائے گی۔ عائشہ زہری گزشتہ دنوں کورونا میں مبتلا ہوئی تھیں جس کے بعد انہیں کراچی کے ایک نجی ہسپتال
میں داخل کرایا گیا تھا۔ ڈاکٹرز کی تمام تر کوششوں کے باوجود عائشہ زہری کی طبیعت بہتر نہ ہوئی اور وہ انتقال کر گئیں۔ خیال رہے کہ اس وقت پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے جو ہر گزرتے دن کے ساتھ شدید ہوتی جارہی ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں سے روزانہ کی بنیاد پر پاکستان میں 2 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سول اور ملٹری قیادت نے27فروری کو جنگی جنون میں مبتلامودی کوجواب دیا وہ قابل تعریف ہے،فواد چوہدری

وطن عزیز کے دفاع کیلئے ہر لمحہ تیار ہیں،سربراہ پاک فضائیہ

ہمارے شاہینوں نے 27فروری کو دشمن کو دن میں تارے دکھائے،شبلی فراز

سینیٹ الیکشن: شہباز شریف کو لاہور میں ووٹ کاسٹ کرنےکی سہولت نہ دینے کا فیصلہ

2سال مکمل ہونے پر وزیراعظم کا اہم ترین بیان سامنے آگیا

حکومت کا 103سال پرانے ایئر پورٹ کو ختم کرنے کا فیصلہ۔۔وجہ کیا بنی ہے؟جانیے تفصیل

اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا

جاتی سردی پھر لوٹ آئی ۔۔۔۔ بارشیں ہی بارشیں !محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی

جوبزدل ہے وہ ہٹ جائے ،جو شیر ہے وہ ڈٹ جائے۔۔۔ مریم نواز کہاں جارہی ہیں ،ن لیگیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

انگین آلتان کے ساتھ فراڈ کرنیوالا ملزم کاشف ضمیر نئی مشکل میں پھنس گیا

بزدار حکومت کاغربت کے خاتمے کی جانب ایک اور اہم قدم

پاک فوج کی دلیری سے بہت متاثر ہوا،ابھی نندن

’’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ‘‘ کو دوسال مکمل:وقت آیا تو ہر چیلنج کا جواب بھرپور طریقے سے دیا جائیگا،پاک فوج

پاکستان: کوروناوائرس سے مزید33افراد جاں بحق