10:46 pm
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر قیادت 237ویں کور کمانڈر کانفرنس کا انعقاد

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت 237ویں کور کمانڈر کانفرنس منعقد ہوئی۔ قومی سلامتی کے امور، سرحدی صورتحا ل اور مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا جائزہ لیا گیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈرز کانفرنس میں افغان امن عمل میں مثبت پیش رفت پر بھی غور کیا گیا، اجلاس کے شرکا نے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کیلئے بھارتی ریاستی دہشتگردی پر تشویش 
کا اظہار کیا اس کے علاوہ سی پیک سبوتاژ کرنے کیلئے بھارت کی دہشتگردوں کو مالی امداد، ٹریننگ کیمپس پر بھی تشویش کا اظہار کیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق شرکا سے خطاب میں آرمی چیف نے کہا کہ پاک فوج قومی اداروں کی مدد سے تمام چیلنجز سے نمٹنے کیلئےتیار ہے، ہم ان چیلنجرز کو امن واستحکام کا موقع بنائیں گے، کانفرنس کےشرکا کی جانب سے بھی مادر وطن کے دفاع کویقینی بنانےکیلئےعزم کااعادہ کیا گیا

تازہ ترین خبریں

حکومت اور اپوزیشن ایک پلیٹ فارم پر ۔۔۔ جمعہ کے دن کیا ہونے جارہا ہے؟ حیرت انگیز خبر 

علامہ اقبال خصوصی اقتصادی زون میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری۔۔عاصم سلیم باجوہ نے خوشخبری سنادی 

راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل کی انکوائری ،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ڈی جی اینٹی کرپشن کو سونپ دی گئی

فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

ایدھی فاونڈیشن نے ایک مرتبہ سب کے دل جیت لئے ۔۔ ایسا کارنامہ سرانجام دیا کہ سب حیران ہوگئے

کراچی، لانڈھی لیبر اسکوائرکے قریب لگنے والی آگ کی شدت میں اضافہ۔۔۔ نْقصانات کا خدشہ

اسلام آباد کے باسیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔شہریوں میں کورونا ویکسی نیشن مہم کیلئے ہنگامی پلان تیار کرلیا گیا

یورپی یونین کی سفیر آندرولا کمینہرا کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات 

اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر بربریت ۔۔۔ صدر پاکستان بھی میدان میں آگئے 

ایک مرتبہ پھر لاک ڈاون ۔۔۔۔ شہری تیار کرلیں ۔۔۔ کورونا کے وار ختم نہیں ہونے والے

1948سےاسرائیلی فوج فلسطینیوں پرظلم کررہی ہے ۔نازی جرمنی سے بھی زیادہ گھنانے جرائم آج اسرائیل کر رہا ہے۔شہباز شریف 

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اپنے ترک ہم منصب مصطفیٰ سینتوپ سے ٹیلی فونک رابطہ 

 حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی ۔۔۔۔۔ دو اہم سیاسی رہنما کیا کرنے جارہے ہیں ؟؟

وزیراعظم کو جمعہ کو کیا کرنے جارہے ہیں ؟؟ حکومتی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس ۔۔۔ اندرونی کہانی سامنے آگئی