10:20 am
این سی او سی نے ملک بھر میں اجتماعات پر مکمل پابندی عائد

لاہور(ویب ڈیسک) کمانڈاینڈ آپریشن سنٹر ( این سی او سی ) نے  ملک بھر میں ہر قسم کے اجتماعات پر مکمل پابندی عائد کردی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے پشِ نظر کہا ہے کہ ملک بھر میں اسکولز بھی بند ہوں گے اور اجتماعات پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔ این سی او سی نے واضح کیا ہے کہ پورے ملک میں ریسٹورنٹس کے اندر کھانا کھانے پر پابندی عائد کی گئی ہے ، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا کہناہے 
کہ مساجد میں ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے علمائے کرام سے بھی رابطے کیے گئے ہیں ۔ پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر اسد عمر نے بھی کہا ہے کہ کورونا وائرس کی دوسری لہر شدید ہوسکتی ہے ۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی ہدایات پر ملک بھر میں سکولوں کو کھولنے پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔ ملک بھر میں تمام سکولوں کو احکامات جاری کیے گئے تھے کہ وہ ہر صورت 26 نومبر سے لیکر 25 دسمبر تک آن لائن لرننگ کے طریقہ کار کو اپنائیں ۔جبکہ اس کے بعد 26 دسمبر سے لیکر 11 جنوری تک بچوں کو سردیوں کی چھٹیاں دی گئی ہیں ۔ اس موقع پر وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا کہ وہ جنوری کے پہلے ہفتے میں عالمی وبا کا جائزہ لینے کے لیے باقاعدہ طور پر اجلاس طلب کریں گے ۔ جس کے بعد فیصلہ کیا جائیگا کہ سکول کھولے جائیں یا نہیں ۔ تاہم حکومتی ہدایات کےمطابق ملک بھر کے تمام سکولوں کو نئے احکامات پر عمل کرنا ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب حکومت نے نرسوں کا ماہانہ وظیفہ 11ہزار روپے بڑھا دیا

جس پر اس کا حصہ20.5 ملین ڈالر بنتا تھا، جبکہ باقی رقم پاکستان کا حق ہے

 تمام محکموں کے کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کا فیصلہ

براڈ شیٹ کے سربراہ نے کچھ حیران کردینے والےانکشاف کر ڈالے

 جنھوںنے نیب کو فراڈ ڈھونڈنےکاکہا تھا۔ نیب نے ان سے ہی فراڈ کردیا،کاوے موسوی

سانحہ ساہیوال میں پر برطرف آئی جی سی ٹی ڈی رائے محمد طاہر آئی جی بلوچستان تعینات 

آج ریڈ زون میں اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگا ہوا تھا اور میرا جگر عمر کوٹ میںجشن اور خوشیاں منا رہا تھا ۔  شیخ رشید

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ، کورونا ویکسین کے متعلق کابینہ کمیٹی کی بریفنگ 

پی ٹی آئی نے بھارت اور اسرائیل کے فنڈز سےالیکشن لڑا، فضل الرحمان

پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ ۔۔۔ قائدین یادداشت جمع کرانا بھول گئے 

 عمران نیازی پیسے کا لالچی تھا دولت کی حرص میں پکڑا گیا ہے ۔ روبینہ خالد 

 یہ حکومت نااہل اور سلیکٹڈ ہونے کے ساتھ ساتھ اسپانسرڈ بھی ہے۔بلاول بھٹو 

راولپنڈی میں سندھ تعلق رکھنے والے سیاستدانوں کا ٹرائل کرکے تلخ یادوں کوکریدا نہ جائے۔ شازیہ مری 