11:38 am
آج ملک کے کن کن علاقوں میں بارش کاامکان ہے موسم کاحال بتانے والوں نے بڑی پیش گوئی کردی

اسلام آباد( ویب ڈیسک)ملک بھر میں آج بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں آج مطلع ابر آلود رہے گا۔ خطہ پوٹھوہار، بالائی و وسطی پنجاب، زیریں سندھ اور خیبر پختونخوا میں بارش کا امکان ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، لاہور، میانوالی، سرگودھا، بھکر، لیہ، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، فیصل آباد، جھنگ، ساہیوال اور نارووال میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔گلگت بلتستان،
کشمیر، مری اور گلیات میں برف باری ہو سکتی ہے۔ خیبر پختونخوا کے علاقے دیر، چترال، مالاکنڈ، سوات، شانگلہ، بونیر، مانسہرہ، ایبٹ آباد، پشاور، چارسدہ، بٹگرام، ہری پور، نوشہرہ، کوہستان، صوابی اور مردان میں بھی بارش کا امکان ہے۔کوہاٹ، بنوں، ڈی آئی خان، وزیرستان اور کرم ایجنسی میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔سندھ کے بعض اضلاع شہید بینظیر آباد، ٹھٹھہ اور کراچی میں بھی آج ہلکی بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔ملک کے مختلف حصوں میں گزشتہ روز اور رات بھر میں ہلکی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا جبکہ بالائی علاقوں میں برفباری ہوئی۔

تازہ ترین خبریں

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری