02:39 pm
سابق مملکت وزیر فقیر جادم منگریو انتقال کرگئے

کراچی (ویب ڈیسک )مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے رہنما ،سابق ایم این اے وسابق مملکت وزیر فقیر جادم منگریو کراچی کے نجی ہسپتال میں کورونا کے باعث انتقال کرگئے ،جادم منگریوگزشتہ کئی روز سے کراچی میں زیرعلاج تھے،فقیر جادم منگریو کے انتقال پر علاقے میں سوگ کی کیفیت چھاگئی ،کئی سیاسی سماجی شخصیات کا جادم منگریو کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ فنکشنل کے مرکزی رہنما اور سابق مملکت وزیر فقیر جادم منگریو کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں انتقال کرگئے عمرکوٹ اور فقیر جادم منگریو کے آبائی گاؤں فقیر ولی محمد منگریو 
میں سوگ کی فضا چھاگئی فقیر جادم منگریو کے انتقال کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی ،سینکڑوں کی تعداد میں لوگ ان کی حویلی پر پہنچنا شروع ہوگئے ،کئی سیاسی سماجی رہنماو¿ں مسلم لیگ فنکشنل کے سینٹر سید مظفر حسین شاہ ، سابق ضلع چیئرمین ڈاکٹر سید نورعلی شاہ ،رکن سندھ اسمبلی قاسم سراج سومرو ، سابق میونسپل چیئرمین عمرکوٹ خالد سراج سومرو ،صحافی سید عمران شاہ ، سینئر صحافی سید ریحان شبیر ،مسلم لیگ فنکشنل عمرکوٹ کے مقامی رہنماؤں رمضان راجڑ، سیلم مہر،غلام محمد مہر ،سیاسی سماجی رہنما شوکت ادیپوری،محمد علی ناگوری ،سماجی رہنما عبدالغفار ناگوری ،سید قمرالحسن شام ، سید اشتیاق شاہ ،سمیت کئی سیاسی سماجی سول سوسائٹی کے رہنماو¿ں نے اپنے بیانات میں فقیر جادم منگریو کی وفات پر گہرے دکھ افسوس اور پسماندگان سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

تازہ ترین خبریں

حفیظ شیخ کی شکست سے سٹاک مارکیٹ گر گئی

حفیظ شیخ کی شکست سے سٹاک مارکیٹ گر گئی

مران صاحب روئیں ، چیخیں ماریں یا پیٹیں یوسف رضا گلانی صاحب الحمدللّٰہ جیت چُکے ہیں۔مریم اورنگزیب

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں کیپٹن صفدر کے خلاف نیب لاہور متحرک ۔10مارچ کی صبح 11 بجےطلب کرلیا۔

 تحریک انصاف سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت بن گئی ،وزیر اعظم

پرسوں اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لونگا ۔ عمران خان

عمران خان فوری مستعفی ہوں تاکہ مہنگائی کی ماری عوام سکھ کا سانس لے سکیں۔میاں نواز شریف

ؐؐخوشخبری ۔۔ سونے کی قیمت اچانک نیچے آگئی ۔۔۔ فی تولہ سونا 1900 روپے سستا

عمران خان ووٹ بیچنے والے ارکان کو پارٹی سے نکالیں، چیلنج کرتا ہوںوہ ضمیر بیچنے والوں کبھی نہیں نکالیں گے۔بلاول بھٹو

جماعت اسلامی اسلام آباد کے زیر اہتمام مختلف سطح کے ذمہ دارن کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

چیئرمین سینیٹ کی دوڑ ۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے رابطے تیز کردی

اے این ایف کی بڑی کاروائی ۔۔۔ لیک ویو پارک میں منشیات فروش میاں بیوی گرفتار

ظلم وانتقام،جبر،دھونس دھاندلی جو اب دیکھی ہےوہ 73سال میں نہیں دیکھی۔مسلم لیگ ن کو توڑنے والے خود ٹوٹ رہے ہیں ۔ مریم نواز

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےجرمن سفیر کی ملاقات

تمام ارکان اسلام آباد میں رہیں،بدلتی سیاسی صورت حال پر وزیراعظم کا بڑا فیصلہ،وہی ہوا جس کا ڈر تھا