02:56 pm
عربوں نے ویساہی کیاجیسارسول اللہ ؐ  نے فرمایا۔۔!امام مہدی کے ظہورکاوقت آگیا حدیث نبویؐ کے مطابق بڑی نشانی پوری ہوگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں اس وقت اسرائیل کوتسلیم کرنے یانہ کرنے کی بحث ایک مرتبہ پھرسے چل نکل ہے۔گزشتہ روزاسرائیلی وزیراعظم کی سعودی ولی عہدمحمدبن سلمان سے ملاقات کی خبریںزبان زدعام تھیں سعودی عرب کی جانب سے اس کی تردیدکی گئی جبکہ اسرائیلی وزیرنے ملاقات کی تصدیق کی جبکہ اسرائیلی وزیراعظم نے اس موضوع پربات کرنے سے گریز کیا۔سینئرصحافی اورتجزیہ کاراوریامقبول جان نے اس حوالے سےاسرائیلی جریدے کاحوالے دیتے ہوئے کہاکہ محمدعلی جناح نے دنیاکوفلسطینیوں کے حقوق کے بارے میں بتانے کے حوالے سے سب سے بڑاکرداراداکیا۔
ایک تقریرمیں قائداعظم محمدعلی جناح نے کہاتھاکہ یہودیوں کےیروشلم پرقبضے سے پہلے مسلمانوں کےہرمردوعورت کومرجاناچاہیے۔مجھے حیرت ہے کہ برطانیہ اورامریکہ اگرپیچھے ہٹ جائیں تویہ یہودی کبھی یروشلم کوفتح کرلیں گے۔اوریامقبول جان نے کہاکہ جب قائداعظم زندہ تھے تواس وقت پاکستان وہ واحد ملک تھاجس نے تین لاکھ بندوقیں چیکوسلواکیہ سے خریدکرفلسطینیوں کودی تھیں۔اسرائیلی جریدے نے کہاکہ یہ یورپ کاناجائز بچہ ہے۔اوریامقبول جان نے مز یدکیاکہاجاننے کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔

تازہ ترین خبریں

سینیٹ الیکشن میں مداخلت ۔۔۔پیپلز پارٹی کا گورنر سندھ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔۔ الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

 لگتا ہے 27 ایکشن پلان پر عمل آمد کے بعد فیٹیف پاکستان سے مزید ناجائز مطالبات کریگا، سینیٹر رحمان ملک

حمزہ شہباز اپنے مفرور تایا جان سے کہیں کہ وطن واپس آجائیں۔شبلی فراز

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔پنجاب کے سینٹ انتخابات میں نون لیگ نے حکومت کے ساتھ مثبت بات چیت کی۔ فواد چوہدری

عوامی نیشنل پارٹی کا اے این پی بلوچستان کے ترجمان اسد خان اچکزئی کی شہادت پر تین روزہ سوگ کا اعلا ن،تحقیقات کا مطالبہ

پی ایس ایل کا دسواں میچ ۔۔۔ پشاورزلمی کااسلام یونائیٹڈکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

دلہن ٹریکٹر سے کود کر تھانے پہنچ گئی ۔۔ بھاراتیوں کا تھانے کے باہر احتجاج

پاکستان سپر لیگ کے نویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانزکو7 وکٹوں سے شکست دے دی

جیلیں مسلم لیگ(ن)کےلیےنئی بات نہیں،نوازشریف نےعمران خان کےانتقام کاسامناکیا۔ حمزہ شہباز

لاہور میں جرائم کے خاتمے کیلئے ایک اور زبردست قدم ۔۔ پیٹرولنگ کے لیے ابابیل فورس تشکیل دے دی۔

کورونا  ایس او پیز ۔۔۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی مسافروں کی پاکستان آمد سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

سانپ کو کیسے مارا ؟  DSP آئے تو سانپ زندہ تھا۔۔۔ اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے پورا واقعہ بیان کردیا

امجد آفریدی، شمیم آفریدی پیپلز پارٹی میں شامل