03:18 pm
تعلیمی اداروں کوبند نہیں کریں گے۔۔پرائیویٹ سکولز  کی بغاوت ۔۔ بڑاعلان کردیا،بچوں اور والدین کیلئے اہم خبر

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)بلوچستان پرائیویٹ اسکول گرینڈ الائنس نے تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے 15 دسمبر تک نجی اداروں میں تعلیمی سلسلہ جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔کوئٹہ میں ترجمان بلوچستان پرائیویٹ اسکول گرینڈ الائنس نذر بڑیچ نے دیگر رہنماوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان 
میں تجارتی مراکز اور بازار کھلے ہیں جبکہ سیاسی جلسے، جلوس اور ریلیاں بھی نکالی جا رہی ہیں تو پھر کو کیوں بند کیا جا رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بچوں کا تعلیمی سال پہلے ہی ضائع ہوچکا ہے اس لیے مزید نقصان برداشت نہیں کرسکتے۔نذر بڑیچ نے کہا کہ ونٹر زون کے نجی ادارے 15 دسمبر تک کھلے رہیں گے اور 25 نومبر سے سالانہ امتحانات منعقد کرائے جائیں گے۔ نجی تعلیمی اداروں کا معاشی قتل کیا جا رہا ہے مگر ہمیں تعلیم دشمن اقدامات قبول نہیں ہیں۔ترجمان کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے نجی تعلیمی اداروں کے خلاف کسی بھی اقدام کو ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں خواتین نے روشن کردار ادا کیا،شبلی فراز

خواتین انتخابی عمل میں شریک ہو کر جمہوری عمل کو آگے بڑھاتی ہیں: چیف الیکشن کمشنر

سی ٹی ڈی نے تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنادی، 5 دہشت گرد ہلاک

کورونا نے پھرسر اٹھا لیا: تعلیمی ادارے بند ہونے لگے

عثمان بزدار کا ملتان و تونسہ کا ہنگامی دورہ، ناقص کارکردگی پر متعدد افسران معطل کردیئے

کشمیر میں عورت ہونا سب سے بڑا جہاد ہے، مشال ملک

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن

آرمی چیف کا عالمی دن کے موقع پرخواتین کو خراج تحسین

 پی ٹی آئی کے دور ارکان اسمبلی عمران خان کو ووٹ نہیں دینا چاہتے تھے،مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی قیادت پارٹی رہنمائوں سے بدسلوکی کے واقعے پر غصے میں ہے، مریم نواز

مریم اورنگزیب کو لات مارنے اور مصدق ملک کو دھکا دینے والا شخص ایک ہی تھا

چودھری برادران کی یوسف رضا گیلانی سے حمایت سے معذرت

کراچی میں لوڈشیڈنگ شروع، بجلی غائب

کراچی میں لوڈشیڈنگ شروع، بجلی غائب