03:36 pm
سکولز مکمل بند نہیں بلکہ بچوں کوہفتے میں کتنے دن آناہوگا۔۔حکومت نے  نیا اعلان کردیا،والدین اوربچوں کیلئے بڑی خبر

پشاور(نیو زڈیسک) وزیر تعلیم خیبر پختونخوا شہرام ترکئی نے کہا ہے کہ بچوں اور اساتذہ کا تحفظ اولین ترجیح ہے، ہفتےمیں ایک کلاس کے بچے اسکول آئیں گے۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شہرام ترکئی کا کہنا تھا کہ بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کے فیصلوں پر عملدرآمد کریں گے، کسی ادارے کو کورونا ایس او پیز
کی خلاف ورزی نہیں کرنے دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ دوردرازعلاقوں کے بچے ہفتے میں ایک روز اسکول آئیں گے، والدین کو سرگرمیوں سے آگاہ کیا جائے گا۔دوسری جانب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس سے 59 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 7 ہزار 803 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 82 ہزار 892 ہوگئی۔

تازہ ترین خبریں

نئے پاکستان کے بجٹ  میںفائدہ صرف خان کی اے ٹی ایمز مشینوں کو  ہوگا،شاہد خاقان عباسی

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں ہیں، نیربخاری

کیا واقعی بجٹ کا 80فیصد حصہ فوج کو ملتا ہے؟

ڈکیتی کا ملزم ضمانت پر رہا ہوکر دوبارہ بینک لوٹنے پہنچ گیا

وفاقی بجٹ کے بعد پنجاب کا بجٹ کب پیش کیا جائیگا؟تاریخ بارے پتا چل گیا

بے سہارا، بیروز گار  افراد کیلئے اچھی خبر۔۔حکومت نے بڑااقدام اٹھالیا

عازمین حج اس ویب سائٹ پر اپنی رجسٹریشن کراسکتے ہیں، رجسٹریشن کا آغاز آج سے ہوگیا

گیس پائپ لائن زوردار دھماکے سے پھٹ گئی ، متعدد افراد ہ ل ا ک

سرکاری ادارے کی نجکاری پر ملازمین کی تنخواہ میں کوئی ردوبدل نہیں ہوگا، سعودی عرب

یکم جولائی سے کیا کیا سستا ہو گا؟اچانک خبر نے شہریوں کے دل جیت لیے

حکومتی انتخابی ترامیم آئین اور الیکشن کمیشن پرسنگین حملہ ہے ،مریم اورنگزیب

سرکاری ملازمین بارے اہم ہدایات جاری ،وزارت افرادی قوت نے حتمی فیصلہ کرلیا

بجٹ میں وزیراعظم ہائوس اوروزیراعظم سیکرٹریٹ کے اخراجات  میں اضافہ کیے جانے کاانکشاف مگرکتنا؟قوم کے لیے یقین کرنامشکل

اداروں کی نجکاری ۔۔۔!!! میاں منشا نے حکومت کوانتہائی اہم مشورہ دیدیا