07:23 pm
صحافی مبشر لقمان کا اسرائیلی ٹی وی کو انٹرویو

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صحافی اور اینکر مبشر لقمان نے حال ہی میں اسرائیلی ٹی وی کو ایک انٹرویو دیا ہے جس میں انھوںنے میں پرویز مشرف کی کابینہ میں وزیربھی رہ چکا ہوں۔اور میں اس وقت سےہی ہر ملک سے دوستی کے حق میں ہوں۔ہمیں اپنی خارجہ پالیسی کا از سرنوجائزہ لینا چاہیے۔ہمیں سب سے پہلے پاکستان کا سوچنا چاہیےہر اس چیز کا  جو ہمارے لیے اہم ہے۔ ہمیں دوسروں کی لڑائیاں اور جنگیں لڑنا بند کردینا چاہیے۔میں ان لوگوں میں سے ایک ہوں جو سمجھتے ہیں کہ ہمیں ہاتھ
ملا لینا چاہیے۔اور سفارتی تعلقات قائم کر لینے چاہیں ۔اس میں کوئی بھی مسئلہ نہیں ہے۔لیکن یہا ں لوگوں کی اکثریت میری اس رائے کی وجہ سے مجھے نفرت کی نگا ہ سے دیکھتی ہے۔مگر ان ساری باتوں میں ایک بات کو ہر گز نہیں بھولنا چاہیے۔اسرائیل اب کوئی خواب نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے۔یہ بہت ہی اہم ملک ہے۔اسرائیلی واقعی ایک قوم ہیں۔بلکہ عظیم قوم ہیں، اوراس میں کوئی شک نہیں ہے۔ اپنےاعتبار سے اسرائیلی لوگ بہت دلیر ہیں۔ نہ صرف مقابلہ کرنے والے ہیں بلکہ جیتنے والے بھی ہیں۔ اور پاکستان بھی ایک عظیم ملک ہے ،جو بہت اچھا مقابل اوراپنا دفاع کرنے والاہے۔ میرے خیال سے پاکستان جب بھی ، جس دور میں بھی اسرائیل سے ہاتھ ملا ئے ،یہ کام کسی تیسری قوت کی خوشنودی کےلئے نہیں ہوناچاہیے بلکہ براہ راست ہونا چاہیے۔ ہمیں کسی ملک بھی ذیلی ریاست نہیں بننا چاہیے۔وہ چاہے امریکہ ہو ، یا سعودی عرب۔ تو جب بھی ایسا وقت آتا ہے۔ پاکستان اور اسرائیل کو براہ راست تعلقات قائم کرنے چاہئیں۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 