07:27 pm
وزیراعظم کا اتحادیوں کے گلے شکوے دور کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے ق لیگ کے سربراہ سمیت تمام اتحادی جماعتوں کی قیادت سے ملاقات کرکے ان کے گلے شکوےدور کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابقیراعظم عمران خان اسلام آباد واپسی سے قبل ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملنے کے لئے ان کی رہائش گاہ جائیں گے، جہاں وہ ان کی عیادت کے ساتھ ساتھ سیاسی صورتحال پر بھی بات چیت کریں گے، اس ملاقات میں وزیراعظم عمران خان حکومتی امور
پر چوہدری شجاعت حسین کو اعتماد میں لیں گے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی چوہدری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی سے بھی ملاقات کا امکان ہے، واضح رہے کہ دوروز قبل ق لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت نے سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف سے فون پر رابطہ کیا۔ اور ان سے ا ن کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی تھی۔

تازہ ترین خبریں

وزارت خزانہ نے ایف نائن پارک گروی رکھنے کی وضاحت کردی

پانی ذخیرہ کرنے کیلئے جنوبی پنجاب میں سمال ڈیمز بنائیں گے،عثمان بزدار

 پی ڈی ایم کا اہم اجلاس4فروری کو طلب

پی ڈی ایم کا اہم اجلاس4فروری کو طلب

نالائقوں نے پاکستان کو نیلام گھر بنا دیا ،مریم اورنگزیب

شبلی فراز نے پی ڈی ایم کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کاثبوت دیدیا

پی ڈی ایم اختلافات کے باعث شدید کشمکش کا شکار ہے ،وزیرخارجہ

اسلام آباد ہائیکورٹ :حکومت نے سوشل میڈیا قواعد پر نظر ثانی کی حامی بھرلی

 خیبرپختونخوا میں 73فیصد سروے مکمل کرلیا ، طلبہ کو جلدسکالرشپ دینگے،ثانیہ نشتر

سندھ ایپکس کمیٹی کا5ماہ بعد اجلاس ،نیشنل ایکشن پلان پر غور

عمران خان ہی 2023تک وزیراعظم ر ہیںگے،گورنرپنجاب

پی ڈی ایم کی وجہ سے لعنت بھیجنے والوں کو آج پارلیمنٹ یادآیا،رانا ثنا اللہ

مریم نوازآج پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گی

استعفے یاعدم اعتماد،ہمارا مقصدنااہل حکومت کو گھربھیجنا ہے،قمرزمان کائرہ

بلاول کابیان ایک رائے،اسے اختلافات نہیں کہا جاسکتا،عظمیٰ بخاری