10:01 pm
اسرائیل سے تعلقا ت کےلئے دبائو سعودی عرب نہیں بلکہ ایک اور ملک کا ہے، سلیم صافی

اسرائیل سے تعلقا ت کےلئے دبائو سعودی عرب نہیں بلکہ ایک اور ملک کا ہے، سلیم صافی

10:01 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار سلیم صافی کہتے ہیں کہ یہ تاثر بالکل بھی درست نہیں ہے کہ پاک فوج اسرائیل کو تسلیم کرنےکے حق میں ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنےپیغام میں سلیم صافی کا کہناتھا کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کےلئے ڈالا جانے والا دبائو سعودی عرب کی جانب سے نہیں بلکہ
ایک یورپی ملک کی جانب سے ہے۔ جبکہ یہ تاثر سراسر غلط ہے کہ فوج اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حق میں ہے۔ دوسری جانب وزیر اعظم عمران خان نے بھی دوٹو ک اعلان کردیا ہے کہ اسرائیل کے حوالےسے پاکستانی موقف قائداعظم محمد علی جناح کے 1948کے اعلان پر قائم ہے۔

تازہ ترین خبریں