10:33 pm
ملک بھر میں برفباری اور بارشوں کا سلسلہ جاری

ملک بھر میں برفباری اور بارشوں کا سلسلہ جاری

10:33 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک بھر میں وقفے وقفے سے برفباری اور بارشوں کا سلسہ جاری، شدید برفباری سے مختلف مقامات پر رابطہ سڑکیں بند، عوام کو مشکلات کا سامنا، محکمہ موسمیات، ملک میں کہیں بارش تو کہیں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، بالائی علاقوں میں برف کے باعث متعدد سڑکیں بند ہوگئیں۔گلگت بلتستان کے مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، شدید برفباری سے مختلف مقامات پر رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں
۔سوات، کالام، مالم جبہ اور دیگر بالائی علاقوں میں تین روز سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔برفباری کے باعث کالام کے علاقے مٹل تان روڈ بند ہو نے سے بالائی علاقوں کے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ لوگ رسیوں کی مدد سے گاڑیوں کو نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔مانسہرہ کے تفریحی مقامات شوگران میں 2 فٹ اور ناران میں 4 فٹ تک برف پڑ چکی ہے، برفباری سے کاغان سے آگے شاہراہ متعدد مقامات پر بند ہے۔شمالی بلوچستان میں چمن، موسیٰ خیل، پشین، مسلم باغ، کان
مہترزئی، کوژک ٹاپ میں بارش اور برفباری سے موسم سرد ہوگیا۔اوتھل میں بارش اور بیلہ کے پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ملکہ کوہسار مری میں دوسرے روز بھی برفباری کا سلسلہ جاری رہا۔پنجاب اور سندھ کے مختلف شہروں میں کہیں موسم ابرآلود رہا تو کہیں بادل برسے۔

تازہ ترین خبریں

وطن عزیز کے دفاع کیلئے ہر لمحہ تیار ہیں،سربراہ پاک فضائیہ

وطن عزیز کے دفاع کیلئے ہر لمحہ تیار ہیں،سربراہ پاک فضائیہ

ہمارے شاہینوں نے 27فروری کو دشمن کو دن میں تارے دکھائے،شبلی فراز

ہمارے شاہینوں نے 27فروری کو دشمن کو دن میں تارے دکھائے،شبلی فراز

سینیٹ الیکشن: شہباز شریف کو لاہور میں ووٹ کاسٹ کرنےکی سہولت نہ دینے کا فیصلہ

سینیٹ الیکشن: شہباز شریف کو لاہور میں ووٹ کاسٹ کرنےکی سہولت نہ دینے کا فیصلہ

2سال مکمل ہونے پر وزیراعظم کا اہم ترین بیان سامنے آگیا

2سال مکمل ہونے پر وزیراعظم کا اہم ترین بیان سامنے آگیا

حکومت کا 103سال پرانے ایئر پورٹ کو ختم کرنے کا فیصلہ۔۔وجہ کیا بنی ہے؟جانیے تفصیل

حکومت کا 103سال پرانے ایئر پورٹ کو ختم کرنے کا فیصلہ۔۔وجہ کیا بنی ہے؟جانیے تفصیل

اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا

جاتی سردی پھر لوٹ آئی ۔۔۔۔ بارشیں ہی بارشیں !محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی

جاتی سردی پھر لوٹ آئی ۔۔۔۔ بارشیں ہی بارشیں !محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی

جوبزدل ہے وہ ہٹ جائے ،جو شیر ہے وہ ڈٹ جائے۔۔۔ مریم نواز کہاں جارہی ہیں ،ن لیگیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

جوبزدل ہے وہ ہٹ جائے ،جو شیر ہے وہ ڈٹ جائے۔۔۔ مریم نواز کہاں جارہی ہیں ،ن لیگیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

انگین آلتان کے ساتھ فراڈ کرنیوالا ملزم کاشف ضمیر نئی مشکل میں پھنس گیا

انگین آلتان کے ساتھ فراڈ کرنیوالا ملزم کاشف ضمیر نئی مشکل میں پھنس گیا

بزدار حکومت کاغربت کے خاتمے کی جانب ایک اور اہم قدم

بزدار حکومت کاغربت کے خاتمے کی جانب ایک اور اہم قدم

پاک فوج کی دلیری سے بہت متاثر ہوا،ابھی نندن

پاک فوج کی دلیری سے بہت متاثر ہوا،ابھی نندن

’’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ‘‘ کو دوسال مکمل:وقت آیا تو ہر چیلنج کا جواب بھرپور طریقے سے دیا جائیگا،پاک فوج

’’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ‘‘ کو دوسال مکمل:وقت آیا تو ہر چیلنج کا جواب بھرپور طریقے سے دیا جائیگا،پاک فوج

پاکستان: کوروناوائرس سے مزید33افراد جاں بحق

پاکستان: کوروناوائرس سے مزید33افراد جاں بحق

 پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ

پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ