10:42 pm
نوازشریف کی والدہ کی نماز جنازہ 28نومبر کو ہوگی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی والدہ مرحومہ بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ بروز ہفتہ 28 نومبرکو لاہور میں اداکی جائے گی۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کے مطابق مرحومہ بیگم شمیم اخترکی میت جمعے کو لندن سے پاکستان کےلیے روانہ کی جائے گی اور ان کی نماز جنازہ ہفتےکو شریف میڈیکل سٹی رائیونڈ میں ظہرکی نماز کے بعد اداکی جائےگی۔مریم اورنگزیب ک
ے مطابق بیگم شمیم اختر کے ایصال ثواب کے لیے رسم قل بروز اتوار مورخہ 29 نومبر کو ہوگی جس میں صرف شریف خاندان کے افراد ہی شریک ہوں گے۔ترجمان ن لیگ کاکہنا ہےکہ نواز شریف اور شہباز شریف نے عوام اور کارکنان سے اپیل ہےکہ اپنے اپنے علاقوں میں رسم قل کے دن ان کی والدہ ماجدہ اور سب مسلمان مرحومین کے لیے فاتحہ خوانی فرمائیں۔
 
تازہ ترین خبریں

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں

بلاول بھٹو زرداری استقبال کیلئے انتظار کرتے رہ گئے مریم نواز دوسرے گیٹ سے آگئیں جب بلاول کومعلوم ہواتوانہوں نے کیاکیا

سامنے آؤ، ایمبولینس میں نہ بھیجا تو میرا نام شاہد خاقان نہیں‘ پی ٹی آئی کارکنان کو چیلنج

لوگوں کا ضمیر عمران خان کے ساتھ نہیں، انشاءاللّہ آپ کو بہت بڑی خبر ملے گی۔ن لیگی رہنماء نے بڑادعویٰ کردیا

خبردار ! حکمران شرافت کا دامن نہ چھوڑیں ورنہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے ، مولانا فضل الرحمٰن

لیگی رہنماؤں اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا کس بات پر شروع ہوا ؟ اصل وجہ سامنے آگئی

’’پی ٹی آئی کے غنڈوں کا مقابلہ کرنے پرمجھے اپنے شیروں پر فخر ہے‘‘مریم نواز

وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب۔۔۔ مریم نواز نے ایسی بات کہہ دی کہ کھلاڑی بھی حیران رہ گئے