10:02 am
ن لیگ ٹوٹ پھوٹ کا شکار، اہم ترین رہنما اور سابق وزیر کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات،خبر نے ہلچل مچادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سابق صوبائی وزیر سید رضا علی گیلانی نے لاہور میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، سید رضا گیلانی کے مطابق یہ ملاقات وزیراعظم کی خواہش پر ہوئی ہے۔ سابق صوبائی وزیر سید رضا علی گیلانی کی وزیراعظم سے ملاقات آدھے گھنٹے سے زائد جاری رہی۔سیدرضاگیلانی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ ملاقات وزیر اعظم کی خواہش پرہوئی ہے، تحریک انصاف میں شامل نہیں ہوا،
وزیر اعظم میرے تجربے سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔اس سوال پرکہ کیا 19نومبرکو قومی احتساب بیورو (نیب) کی طلبی کے بعد یہ ملاقات ہوئی ہے؟ سید رضا علی گیلانی نے جواب دیا کہ دربار حجرہ شاہ مقیم کی ارضی کے معاملے پر کسی نے درخواست دی تھی لیکن اس ملاقات کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔ان کاکہنا تھا کہ تحریک انصاف میں شامل ہونے یا نہ ہونے کے لیے اپنے بزرگوں سے مشورہ کیے بغیر کوئی فیصلہ نہیں کرسکتے ۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب کو اسلام آباد طلب کرلیا

میں عہدے سے مستعفی ہوجائوں گااگر۔۔۔اسپیکرقومی اسمبلی نے اپوزیشن کو بڑاچیلنج دیدیا

آسمان سے گراکھجورمیں اٹکا،فیصل واوڈا کی بطور  سینیٹر کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کیلئے بڑااقدام اٹھالیاگیا

بے شک نمبر کاٹ لیں لیکن وزیراعظم نوازشریف ہی ہے،کمسن بچی

بلاتاخیر گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنایا جائے ،وفاقی وزیر داخلہ

پہلے نفرت کی گولی اوراب جوتی کھائی ،ملک خانہ جنگی کی طرف جارہا ہے،احسن اقبال

شادی ہالز کھولنے کا فیصلہ واپس لینے پر غور،کیاسکولز بھی دوبارہ بندہونیوالے ہیں؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

لیاری، فائرنگ سے چینی شہری سمیت 2 افراد زخمی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی جنرل سرنکولس پیٹرک کارٹر کی ملاقات

کورونا کےبڑھتےکیسز،گجرات کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

گلگت بلتستان اسمبلی میں خطے کو صوبہ بنانے کی تاریخی قرارداد منظور

شاطر پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کو بلیک میل کررہی ہے ،فردوس عاشق اعوان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب

26مارچ کو لانگ نہیں’’ کوئیک ‘‘مارچ ہوگا،فرخ حبیب