01:22 pm
بچوں میں اپنی بڑھتی ہوئی مقبولیت ۔۔وزیر تعلیم شفقت محمودنے حیران کن بات کہہ دی

بچوں میں اپنی بڑھتی ہوئی مقبولیت ۔۔وزیر تعلیم شفقت محمودنے حیران کن بات کہہ دی

01:22 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ کرونا کے باعث ہونے والی تعطیلات میں بچے چھٹیوں پر خوش نہ ہو بلکہ تعلیم پر توجہ دیں۔نجی خبررساں ادارےکوخصوصی انٹرویو میں شفقت محمود کا کہنا تھا کہ تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ بڑے بوجھل دل سے کرنا پڑا،بچوں میں میری مقبولیت جس وجہ سے بڑھی ،اس پر خوش نہیں ہوں۔شفقت محمود نے کہا کہ ناپسندیدہ فیصلے کی وجہ سے کرونا وائرس کا
پھیلاؤ ہوا اوربچوں کی صحت سب سے پہلے ہے۔ شفقت محمود نےامید ظاہر کی کہ جنوری میں حالات بہتر ہونے پرتمام تعلیمی ادارے کھول دیں گے۔اپنے متعلق وفاقی وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پران سےمتعلق کئی چیزیں بہت مزاحیہ ہیں اور ملک میں ٹیلنٹ بھی بہت ہے۔ سوشل میڈیا کا دور ہے،لوگ تفریح کرتے ہیں،بچے شغل کرتے ہیں اورکرتے رہیں گے۔شفقت محمود نے کہا کہ چھوٹےبچےدنیا کی بڑی حقیقتوں سےآگاہ نہیں،ہماری ذمہ داری
بڑھ جاتی ہے،چھٹیاں ہونے پربچوں کوخوش ہونےکےبجائے اپنی تعلیم کا سوچنا چاہیئے۔ انھوں نے مزید بتایا کہ چھٹیوں پر بچے تو خوش ہوئے لیکن والدین میں بھی ایک خوف تو بہرحال تھا۔شفقت محمود نے مزید کہا کہ کرونا کی پہلی لہر کے بعد اسکول کھولےتوکہا گیا تھا کہ بڑا ظلم کردیا۔ وفاقی وزیر تعلیم نے کہا کہ ملک میں آن لائن لرننگ پر توجہ دینا ہوگی، وزارت میں فاصلاتی تعلیم کا شعبہ کھول دیا ہے،پہلے ٹیلی اسکول کا اجراء کیااوراب ریڈیو اسکول کا اجراء کرنے جا رہے ہیں۔انھوں نے بچوں کا مشورہ دیا کہ یہ وقت صرف کھیلنے کا نہیں، آن لائن پڑھیں یا اساتذہ سے ہوم ورک لیں،ٹی وی پر بچے ٹیلی اسکول کے سامنے بیٹھیں،
​​​​​​​وقت ملنے پر احتیاط کے ساتھ گیمز کھیلیں،مستقبل پڑھائی میں ہی ہے، ہر چیز چھینی جا سکتی ہے لیکن کسی کا علم نہیں۔

تازہ ترین خبریں

ایم کیو ایم نے وزیراعظم کو اعتماد کے ووٹ کے بدلے ڈپٹی چیئرمین شپ مانگ لی

ایم کیو ایم نے وزیراعظم کو اعتماد کے ووٹ کے بدلے ڈپٹی چیئرمین شپ مانگ لی

اعتماد کا ووٹ! عمران خان کا دیوانہ میدان میں آگیا، اپنے کپتان کے لیے بھوکے پیٹ عبادت شروع کر دی، مگر یہ ہے کون؟

اعتماد کا ووٹ! عمران خان کا دیوانہ میدان میں آگیا، اپنے کپتان کے لیے بھوکے پیٹ عبادت شروع کر دی، مگر یہ ہے کون؟

پی ٹی آئی اپنے ارکان کس طرح پورے کرے گی؟ حکمت عملی سامنے آگئی

پی ٹی آئی اپنے ارکان کس طرح پورے کرے گی؟ حکمت عملی سامنے آگئی

’ہمارے کتنے ارکان نے خود کو بیچا‘ وزیر اعظم اراکین اسمبلی کے سامنے پھٹ پڑے، اجلاس میں جذباتی مناظر

’ہمارے کتنے ارکان نے خود کو بیچا‘ وزیر اعظم اراکین اسمبلی کے سامنے پھٹ پڑے، اجلاس میں جذباتی مناظر

اعتماد کاووٹ۔۔پی ڈی ایم کیاکرنیوالی ہے،کھلاڑیوں  کی مشکلات میں اضافہ کردینے والی خبرآگئی

اعتماد کاووٹ۔۔پی ڈی ایم کیاکرنیوالی ہے،کھلاڑیوں کی مشکلات میں اضافہ کردینے والی خبرآگئی

کرتار پور کو پرانے انداز میں آباد کرنے کا فیصلہ

کرتار پور کو پرانے انداز میں آباد کرنے کا فیصلہ

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کواعتماد کا ووٹ نہ دینےکا اعلان لیکن مجموعی طور پر کتنے ووٹ ملنے کا امکان ہے؟

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کواعتماد کا ووٹ نہ دینےکا اعلان لیکن مجموعی طور پر کتنے ووٹ ملنے کا امکان ہے؟

8.1 شدت کازلزلہ ،لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہرنکل آئے،سونامی کی وارننگ جاری

8.1 شدت کازلزلہ ،لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہرنکل آئے،سونامی کی وارننگ جاری

گَل بڑی وَدھ گئی اَے۔۔۔سینیٹ الیکشن کے بعد صحافی غریدہ فاروقی نے حکومت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

گَل بڑی وَدھ گئی اَے۔۔۔سینیٹ الیکشن کے بعد صحافی غریدہ فاروقی نے حکومت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

الیکشن کمیشن کی وزیراعظم کیخلاف پریس کانفرنس،وفاقی وزراء بول پڑے

الیکشن کمیشن کی وزیراعظم کیخلاف پریس کانفرنس،وفاقی وزراء بول پڑے

وزیراعظم نے چیئرمین سینٹ کوبلالیا،کیاہونے والاہے؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیراعظم نے چیئرمین سینٹ کوبلالیا،کیاہونے والاہے؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

اگر کسی کو ہمارے فیصلوں پر اعتراض ہے تو ۔۔۔وزیراعظم  کی تقاریرکے بعد الیکشن کمیشن کابھی جواب آگیا،دبنگ اعلان

اگر کسی کو ہمارے فیصلوں پر اعتراض ہے تو ۔۔۔وزیراعظم کی تقاریرکے بعد الیکشن کمیشن کابھی جواب آگیا،دبنگ اعلان

سبی ، بابر کچ میں بارودی سرنگ  دھماکہ،متعدد افرادزخمی

سبی ، بابر کچ میں بارودی سرنگ دھماکہ،متعدد افرادزخمی

جنوبی پنجاب کے پانچ محکمے ختم کرنے کا فیصلہ

جنوبی پنجاب کے پانچ محکمے ختم کرنے کا فیصلہ