01:40 pm
ایک دن تویہ ہوناہی تھا،کوروناوائرس کے شکارپی ٹی آئی  رہنماء ڈاکٹرعامرلیاقت بارے ہسپتال سے بڑی خبرآگئی

ایک دن تویہ ہوناہی تھا،کوروناوائرس کے شکارپی ٹی آئی رہنماء ڈاکٹرعامرلیاقت بارے ہسپتال سے بڑی خبرآگئی

01:40 pm


کراچی (ویب ڈیسک )گزشتہ دنوں عالمی وباء کورونا وائرس کی دوسری لہر کا شکار ہونے والے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و رکنِ قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین اسپتال سے ڈسچارج ہوگئے ہیں۔طبیعت زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے گزشتہ کچھ دنوں سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیرِ علاج ڈاکٹر عامر لیاقت حسین اسپتال سے ڈسچارج ہوکر گھر میں آئسولیٹ ہوگئے ہیں اور اس حوالے سے اُنہوں نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنی
سیلفی پوسٹ کی ہے۔انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی سیلفی میں عامر لیاقت حسین پہلے سے کافی بہتر اور تندرست نظر آرہے ہیں جبکہ اُنہوں نے آنکھوں پر چشمہ بھی لگایا ہوا ہے۔عامر لیاقت حسین نے سیلفی پوسٹ کرتے ہوئے بتایا کہ ’وہ صبح سویرے ہی اسپتال سے ڈسچارج ہوکر اپنے گھر پہنچے ہیں اور اب وہ خود کو کافی آرام دہ اور بہتر محسوس کر رہے ہیں۔‘اُنہوں نے اپنی اہلیہ سیدہ طوبیٰ عامر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ’وہ اپنی اہلیہ کے بہت شکر گزار ہیں کہ جنہوں نے اس مشکل گھڑی میں اُن کا ساتھ دیا۔‘اس کے علاوہ عامر لیاقت حسین نے انسٹاگرام پر اپنی ایک اور سیلفی بھی پوسٹ کی ہے جس کے کیپشن میں اُنہوں نے بتایا کہ ’وہ اب اپنے گھر میں ہی آئسولیٹ ہیں۔‘واضح رہے کہ گزشتہ دنوں عامر لیاقت حسین نے ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں بتایا تھا کہ وہ اور اُن کی اہلیہ سیدہ طوبیٰ عامر کورونا وائرس کی زد میں آگئے ہیں۔کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد عامر لیاقت حسین کی طبیعت زیادہ بِگڑ گئی تھی جس کے بعد سے وہ کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے جبکہ اُن کی اہلیہ سیدہ طوبیٰ عامر کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

ٹیکس، ٹیرف بڑھانے کے لیے IMF کی پھر یاددہانی

ٹیکس، ٹیرف بڑھانے کے لیے IMF کی پھر یاددہانی

اب کوئی دھاندلی کر کے دکھائے۔۔!! حکومت نے ای ووٹنگ سسٹم کے حوالے سے اہم سنگ میل عبور کر لیا

اب کوئی دھاندلی کر کے دکھائے۔۔!! حکومت نے ای ووٹنگ سسٹم کے حوالے سے اہم سنگ میل عبور کر لیا

پاکستانی عوام بہت جلد سی پیک کے حوالے خوشخبری سنیں گے - چینی سفیر

پاکستانی عوام بہت جلد سی پیک کے حوالے خوشخبری سنیں گے - چینی سفیر

شوکت ترین کی مزید 19 شہروں میں مہنگائی کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

شوکت ترین کی مزید 19 شہروں میں مہنگائی کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

مذاکرات کامیاب۔۔۔مذہبی جماعت کے رہنماء کورہاکردیاگیا،آگے کیاہونیوالاہے؟قوم کے لیے بڑی خبرآگئی

مذاکرات کامیاب۔۔۔مذہبی جماعت کے رہنماء کورہاکردیاگیا،آگے کیاہونیوالاہے؟قوم کے لیے بڑی خبرآگئی

ملازمین کی توموجیں ہو گئیں ۔۔ تنخواہوں میں توقع سے زائد اضافہ  ۔۔ ایسی خبر جس نے ملازمین کا دل باغ باغ کر دیا۔۔

ملازمین کی توموجیں ہو گئیں ۔۔ تنخواہوں میں توقع سے زائد اضافہ ۔۔ ایسی خبر جس نے ملازمین کا دل باغ باغ کر دیا۔۔

پیپلزپارٹی ٹی ایل پی کے معاملے پر غیرجانبدار رہے گی،بلاول بھٹو زرداری

پیپلزپارٹی ٹی ایل پی کے معاملے پر غیرجانبدار رہے گی،بلاول بھٹو زرداری

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

وزیرخارجہ شاہ محمود کا دورہ یو اے ای کامیاب ۔۔ دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنادی

وزیرخارجہ شاہ محمود کا دورہ یو اے ای کامیاب ۔۔ دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنادی

اس سال صرف50 ہزار پاکستانی حج کر سکیں گے،وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

اس سال صرف50 ہزار پاکستانی حج کر سکیں گے،وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ

جہانگیر ترین گروپ کا حکومتی سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے انکار

جہانگیر ترین گروپ کا حکومتی سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے انکار