02:55 pm
چوہدری نثارکی ہمشیرہ کاانتقال

چوہدری نثارکی ہمشیرہ کاانتقال

02:55 pm

لاہور(ویب ڈیسک)چوہدری نثار علی کے گھر سے افسوسناک خبر آ گئی، تفصیلات کے مطابق چوہدری نثار علی کی بڑی ہمشیرہ اکا اچانک انتقال ہو گیا،انتقال کی وجہ تاحال معلوم نہ ہو سکی، کشمیری کمیونٹی کے رہنما ڈاکٹر پرویز محمود چوہدری، چوہدری محمد فاضل، چوہدری امین، راجہ پرویز اقبال، باؤا رازق،نمبردار عبدالجبار، شاہد قریشی، آصف قریشی و دیگر نے چوہدری نثار علی سے ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت و افسوس اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
دوسری جانب ایک اور خبر کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کیخلاف احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ کیس چل رہا ہے۔منی لانڈرنگ کیس کی احتساب عدالت میں پیشی کے دوران شہبازشریف نے اپنی بھائی نواز شریف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا،دونوں بھائیوں نے والدہ کی تدفین کے حوالے سے انتظامات پر بات چیت کی۔تفصیلات کے مطابق شہبازشریف نے نوازشریف سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ابھی تک پیرول پر رہائی نہیں ہوئی ،
​​​​​​​ شہباز شریف نے سلیمان شہباز سے بھی گفتگو کی ،پیشی کے دوران عطاتارڑ اور مریم اورنگزیب نے تدفین کے انتظامات کے حوالے سے شہباز شریف کو آگاہ کیا۔ مسلم لیگ (ن) کے ذمہ داران کو اس حوا لے سے آگاہ کردیا گیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کل کے دشمن آج پھراکٹھے

مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کل کے دشمن آج پھراکٹھے

ٹکٹ چلا ہے تو یہ نا اہلی کے زمرے میں آتا ہے،اعتزاز احسن

ٹکٹ چلا ہے تو یہ نا اہلی کے زمرے میں آتا ہے،اعتزاز احسن

 سینیٹر فیصل واڈا کی ٹی وی اینکر سعدیہ افضال سے شادی کی خبریں

سینیٹر فیصل واڈا کی ٹی وی اینکر سعدیہ افضال سے شادی کی خبریں

تحریک انصاف کے رہنماؤں کو کیسے خریدا۔۔مریم نواز نے جوش خطابت میں سچ بتادیا،ناقابل یقین خبر

تحریک انصاف کے رہنماؤں کو کیسے خریدا۔۔مریم نواز نے جوش خطابت میں سچ بتادیا،ناقابل یقین خبر

 ایوان کااعتمادحاصل نہ ہوتوحکومت کرنےکاحق نہیں ہوگا۔فواد چوہدری

ایوان کااعتمادحاصل نہ ہوتوحکومت کرنےکاحق نہیں ہوگا۔فواد چوہدری

خوشخبری ۔۔۔۔ نجی ائیرلائن کا مسافروں کی سہولت کیلئے بڑا اعلان

خوشخبری ۔۔۔۔ نجی ائیرلائن کا مسافروں کی سہولت کیلئے بڑا اعلان

عمر میں چھوٹا ہوں ۔۔۔ یوسف رضا گیلانی کے پاس بھی ووٹ مانگنے جاوں گا ۔ صادق سنجرانی

عمر میں چھوٹا ہوں ۔۔۔ یوسف رضا گیلانی کے پاس بھی ووٹ مانگنے جاوں گا ۔ صادق سنجرانی

تعلیمی ادارں کےلئےپالیسی تبدیل کردی گئی

تعلیمی ادارں کےلئےپالیسی تبدیل کردی گئی

نمل یونیورسٹی کے باہرطلبا تنظیموں کے درمیان لڑائی۔۔ ایک طالب علم جاں بحق پانچ زخمی

نمل یونیورسٹی کے باہرطلبا تنظیموں کے درمیان لڑائی۔۔ ایک طالب علم جاں بحق پانچ زخمی

 سیکرٹ بیلٹ کے باوجود تحریک انصاف کو پوری نشستیں مل گئیں، وزیر اعظم

سیکرٹ بیلٹ کے باوجود تحریک انصاف کو پوری نشستیں مل گئیں، وزیر اعظم

ایمانداری سے اعتماد کا ووٹ چاہتے ہیں تو صدر سے آرڈیننس کرائیں، مفتاح اسماعیل

ایمانداری سے اعتماد کا ووٹ چاہتے ہیں تو صدر سے آرڈیننس کرائیں، مفتاح اسماعیل

ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ پیسے کمانے والی لڑکی

ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ پیسے کمانے والی لڑکی

تحریک انصاف نےچئیرمین سینیٹ اور اعتماد کے ووٹ کےلئے رابطے تیز

تحریک انصاف نےچئیرمین سینیٹ اور اعتماد کے ووٹ کےلئے رابطے تیز

سینیٹ الیکشن میں پیسہ نہیں چلابلکہ مسلم لیگ ن کا ٹکٹ چلا ہے، مریم نواز

سینیٹ الیکشن میں پیسہ نہیں چلابلکہ مسلم لیگ ن کا ٹکٹ چلا ہے، مریم نواز