04:58 pm
مریم نواز کا دوہرا معیار ؟ طلباء کو امتحان دینے کیلئے بلانے پر تنقیدتو دوسری طرف جلسے

لاہور(ویب ڈیسک )پاکستان میڈیکل کمیشن کی انتیس نومبر کو میڈیکل کے داخلہ ٹیسٹ کروانے پر بضد ہیں، جس کی مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے مذمت کردی، مریم نواز نے ٹویٹ میں لکھا کہ حکومت نے تعلیمی ادارےبند کرنےکااعلان تو کردیا مگرمیڈیکل کے امتحانات کیوں ملتوی نہیں کئے۔ میڈیکل طلبہ کوایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کیلئےمجبورکیاجارہاہے،کیا میڈیکل کےڈیڑھ لاکھ طلبہ اور ان کے اہلخانہ کا تحفظ ضروری نہیں؟انہوں نے ٹویٹ کیا کہ ڈیڑھ لاکھ خاندان ذہنی اذیت کاشکارہیں،
پوچھا کہ طلبہ اوران کےخاندانوں کی زندگیوں کوخطرےمیں ڈالنےکا مقصد کیا ہے؟ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث طلبہ نے انٹری ٹیسٹ کا انتیس نومبر کو انعقاد پر تشویش کا اظہار کردیا ہے،دوسری جانب نزلہ، کھانسی بخاروالے بیمارطلبہ بھی پریشان ہیں، کیونکہ انہیں داخلہ ٹیسٹ میں بیٹھنےکی اجازت نہیں دی گئی جس کی وجہ سے بیمار طلبہ کےسال ضائع ہونے خدشہ بھی منڈلا رہاہے۔ایم سی کے مطابق پندرہ سے انتیس نومبرکے دوران جن امیدواروں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئیں گے
ان کا تیرہ دسمبرکوخصوصی امتحان لیا جائے گا،متاثرہ طلبہ کیلئے کورونا رپورٹ پی ایمسی کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنا لازمی ہوگا۔مسلم لیگ ق کے رہنما ق لیگ کے رہنما مونس الہی نے ملک کورونا کی بگڑتی صورتحال اور دوسری لہرکے پیش نظرایم ڈی کیٹ کے امتحان کے انعقاد پر فوری نظرثانی کا کہا تھا اوت امتحانات ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

پابندی ختم۔۔عرب ملک نے  پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نےوفاقی حکومت کو انتباہ جاری کردیا

سی این جی نرخوں میں اضافے کا خطرہ ۔۔۔!!! اوگرا کے زبردست اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیے

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 

 کرپٹ لوگوں پر مکمل جھاڑوپھیر دینگے،آئندہ عام انتخابا ت سے  پہلے کرپشن کیسوں کے فیصلے ہوجائینگے،شیخ رشید

4افراد جاں بحق ، دردناک واقعہ نے سوگ برپا کردیا ،امدادی ٹیمیں روانہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا پولیس کے شہداء کو سلام عقیدت

پولیس نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بے مثال قربانیاں دیں،بلاول بھٹو زرداری