05:17 pm
قوم کے لیے بڑی خوشخبری ،ملک میں  گیس کے بڑے ذخائردریافت

کوئٹہ(ویب ڈیسک)آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ ( او جی ڈی سی ایل ) نے بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے بطور آپریٹر لخرد ایکسپلوریشن کے لخرد ایکس ون ایکسپلوریٹری کنوئیں سے گیس دریافت کرلی ہے ۔ بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں واقع ہے ۔کمپنی کی جانب سے جاری کیے جانے والے بیان کے مطابق آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی لمٹیڈ کی ان ہاؤس مہارت کو استعمال کرتے ہوے لخرد کے اسٹرکچر کو
ڈرلنگ کے بعد ٹیسٹ بھی کیا گیا ۔ لاگ ڈیٹا کی بنیاد پر کنوئیں کو 3000 میٹر گہرا کھودا گیا ، اور مغل کوٹ فارمیشن سے 600 پاؤنڈ فی مربع انچ کے بہاؤ والے دباؤپر گیس کا ٹیسٹ کیا گیا ہے ۔ لخرد ایکس ون کی دریافت کی ایکسپلوریشن حکمت عملی کے نتیجے میں ممکن ہوسکی ، اس سے نئے ایونیو کا آغاز ہوا اور اس سے آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ اور ملک کے ہائیڈروکاروبن ریزروز میں اضافہ ہوگا۔ کمپنی کی یہ حکمت عملی دیسی وسائل کے استحصال کے ذریعےملک میں تیل
اور گیس کی طلب اور رسد کے مابین پائے جانے والے فرق کو کم کرنے میں بھی معاون ثابت ہوگی ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل ملک میں تیل کے نئے ذخائر بھی دریافت ہوئے تھے ، رواں ماہ ہی پاکستان پیٹرولیم لمیتڈ کے جاری اعلامیہ کے مطابق کمپنی نے ریارت میں بلاک بولان سے تیل کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا ۔ ابتدائی نتائج کے مطابق ذخیرے سے یومیہ 800 بیرل تیل نکلنے کی توقع تھی ۔ جس کے متعلق ماہرین کا کہناتھا کہ تیل کے اس نئے ذخیرے کی دریافت سے طلب کو پورا کرنے میں کچھ مدد ملے گی ۔
 
تازہ ترین خبریں

ایم کیو ایم نے وزیراعظم کو اعتماد کے ووٹ کے بدلے ڈپٹی چیئرمین شپ مانگ لی

اعتماد کا ووٹ! عمران خان کا دیوانہ میدان میں آگیا، اپنے کپتان کے لیے بھوکے پیٹ عبادت شروع کر دی، مگر یہ ہے کون؟

پی ٹی آئی اپنے ارکان کس طرح پورے کرے گی؟ حکمت عملی سامنے آگئی

’ہمارے کتنے ارکان نے خود کو بیچا‘ وزیر اعظم اراکین اسمبلی کے سامنے پھٹ پڑے، اجلاس میں جذباتی مناظر

اعتماد کاووٹ۔۔پی ڈی ایم کیاکرنیوالی ہے،کھلاڑیوں  کی مشکلات میں اضافہ کردینے والی خبرآگئی

کرتار پور کو پرانے انداز میں آباد کرنے کا فیصلہ

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کواعتماد کا ووٹ نہ دینےکا اعلان لیکن مجموعی طور پر کتنے ووٹ ملنے کا امکان ہے؟

8.1 شدت کازلزلہ ،لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہرنکل آئے،سونامی کی وارننگ جاری

گَل بڑی وَدھ گئی اَے۔۔۔سینیٹ الیکشن کے بعد صحافی غریدہ فاروقی نے حکومت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

الیکشن کمیشن کی وزیراعظم کیخلاف پریس کانفرنس،وفاقی وزراء بول پڑے

وزیراعظم نے چیئرمین سینٹ کوبلالیا،کیاہونے والاہے؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

اگر کسی کو ہمارے فیصلوں پر اعتراض ہے تو ۔۔۔وزیراعظم  کی تقاریرکے بعد الیکشن کمیشن کابھی جواب آگیا،دبنگ اعلان

سبی ، بابر کچ میں بارودی سرنگ  دھماکہ،متعدد افرادزخمی

جنوبی پنجاب کے پانچ محکمے ختم کرنے کا فیصلہ