07:21 pm
اسلام آباد کی 40ہزار سٹریٹ لائٹس کے بلوں میں کرپشن کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں لگی ہوئی 40ہزار سٹریٹ لائٹس کے ماہانہ بلوں میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ہو اہے۔وزیر اعظم نے نوٹس لے کر تحقیقات کا حکم دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تقریباً 40 ہزار اسٹریٹ لائٹس لگی ہیں جن میں سے فقط 5 سے 10 فیصد اسٹریٹ لائٹس ہی رات کے اوقات میں روشن ہوتی تھیں جب کہ میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد (ایم سی آئی) کی جانب سے اسٹریٹ لائٹس کی مد
میں ہر ماہ تقریباً 10 کروڑ روپے کا بل جمع کرانےکا دعویٰ کیا جاتا تھا۔ وزیراعظم عمران خان نےگزشتہ دنوں معاملے کا نوٹس لےکر انکوائری کروائی تو پتہ چلا کہ شہر کی بیشتر اسٹریٹ لائٹس کے میٹر ہی نہیں لگے ہوئے، وزیراعظم نے فوری طور پر اسٹریٹ لائٹس فعال کرنےکا حکم دیا، جس کے بعد اب 35 فیصد اسٹریٹ لائٹس کام کررہی ہیں۔ وزیراعظم نے باقی رہ جانے والی اسٹریٹ لائٹس 2 ماہ میں فعال کرنےکا حکم دے دیا ہے،ساتھ ہی اسٹریٹ لائٹس کی مد میں 10کروڑ روپے ماہانہ بل جمع کرانے کی انکوائری کا بھی حکم دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر