07:37 pm
ٹھٹھہ کے محکمہ ریونیو میں کام کرنے والا چپڑاسی ارب پتی ہے

ٹھٹھہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹھٹھہ کے محکمہ روینیو میں کام کرنے والا گریڈایک کا چپراسی اربوں روپے مالیت کی املاک کا وارث نکلا ہے۔اس سلسلے میں این این آئی کو معلوم ہوا ہے کہ محکمہ روینیو میرپورساکرو ڈسٹرکٹ ٹھٹھہ میں بطور چپراسی فرائض سرانجام دینے والے نور محمد گاہو ارب پتی نکلا جس کے مکلی سوسائٹی میں کروڑوں روپے مالیت کے دو عالیشان بنگلے بھی ہیں جن کی مالیت دس کروڑ سے بھی زائد ہے جبکہ گھارو اور میرپور ساکرو 
میں درجنوں پلاٹ بھی نورمحمد گاہو کے نام پر ہیں اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ مذکورہ چپراسی کے نام پر کروڑوں روپے خفیہ املاک سمیت کراچی میں بھی ایک عظیم الشان بنگلہ بھی اسی کی ملکیت ہے قابل ذکر بات یہ ہے کہ چپراسی نور محمد گاہو تحصیلدار میرپورساکرو اور اسسٹنٹ کمشنر میرپورساکرو کے گھروں کے اخراجات بھی روزانہ ادا کرتا ہے جو روزانہ اسی ہزار روپے سے زائد ہیں مگر تاحال قانون کی گرفت سے محفوظ ہے۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

وزیرخارجہ شاہ محمود کا دورہ یو اے ای کامیاب ۔۔ دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنادی

اس سال صرف50 ہزار پاکستانی حج کر سکیں گے،وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ

جہانگیر ترین گروپ کا حکومتی سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے انکار

 لاہور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بحال

عوام تیاری کریں۔۔۔آج ملک میںکیا ہونےوالاہے؟ جان کر روزہ داروں کا چہرہ کھل اٹھےگا

حکومت کا ایک اور یو ٹرن۔۔۔ کالعدم تنظیم سے پابندی کے حوالے سےاب کیا فیصلہ کرنےوالی ہے؟عوام کیلئے یقین کرنا مشکل

شاہ محمود قریشی دورہ ایران کیلئے روانہ ہو گئے

اب کتنی عمرپرریٹائرکیاجائے گا،حکومت نے بڑااعلان کردیا

وفاقی حکومت پے درپے بلنڈر کررہی ہے ،خورشید شاہ

عمران خان کل بھی پارلیمان کو چکمہ دے کر نکل گئے،رانا ثنا اللہ

این اے 249ضمنی انتخاب،الیکشن کمیشن نے اہم فیصلہ کرلیا