09:36 pm
بلوچستا ن میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کی صوبائی حکومت نے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ شدید سرد علاقوں میںتعلیمی ادارے 28فروری تک بند رہیں گے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت نے صوبے کے تمام تعلیمی اداروں کی بندش کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ جاری نوٹیفیکیشن کے
مطابق بلوچستان میں نجی اورسرکاری اسکولز ،کالجز ،پولی ٹینیک انسٹی ٹیوٹس اور یونیورسٹیز بند کر دی جائیں۔موسم گرما کے تعلیمی ادارے 11 جنوری اور موسم سرما کے تعلیمی ادارے 28 فروری تک بند رہیں گے ۔ گورنر بلوچستان ،سیکرٹری اسکولز ، سیکریٹری کالجز،ہائیر و ٹیکنیکل ایجوکیشن کی جانب سے تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق الگ الگ نوٹیفیکیشن جاری کئے گئے

تازہ ترین خبریں

راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل کی انکوائری ،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ڈی جی اینٹی کرپشن کو سونپ دی گئی

فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

ایدھی فاونڈیشن نے ایک مرتبہ سب کے دل جیت لئے ۔۔ ایسا کارنامہ سرانجام دیا کہ سب حیران ہوگئے

کراچی، لانڈھی لیبر اسکوائرکے قریب لگنے والی آگ کی شدت میں اضافہ۔۔۔ نْقصانات کا خدشہ

اسلام آباد کے باسیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔شہریوں میں کورونا ویکسی نیشن مہم کیلئے ہنگامی پلان تیار کرلیا گیا

یورپی یونین کی سفیر آندرولا کمینہرا کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات 

اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر بربریت ۔۔۔ صدر پاکستان بھی میدان میں آگئے 

ایک مرتبہ پھر لاک ڈاون ۔۔۔۔ شہری تیار کرلیں ۔۔۔ کورونا کے وار ختم نہیں ہونے والے

1948سےاسرائیلی فوج فلسطینیوں پرظلم کررہی ہے ۔نازی جرمنی سے بھی زیادہ گھنانے جرائم آج اسرائیل کر رہا ہے۔شہباز شریف 

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اپنے ترک ہم منصب مصطفیٰ سینتوپ سے ٹیلی فونک رابطہ 

 حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی ۔۔۔۔۔ دو اہم سیاسی رہنما کیا کرنے جارہے ہیں ؟؟

وزیراعظم کو جمعہ کو کیا کرنے جارہے ہیں ؟؟ حکومتی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس ۔۔۔ اندرونی کہانی سامنے آگئی

ا س ر ا ئ ل کی جانب سے جاری ظلم و بربریت ۔۔۔ پاکستان اور ترکی کااسرائیلی جارحیت کیخلاف اقوام متحدہ جانےکافیصلہ

اس وقت سے ڈرو جب اپنے بچاو کے لیے تمھارے پاس حکومت اور حکومتی طاقت نہیں رہے گی۔ مریم نواز 