10:37 pm
کورونا کی خطرناک لہر۔۔۔ایئرلائنز نے بڑی پابندی لگادی۔۔ہوائی سفر کرنےوالوں کیلئے بری خبر

کراچی(نیوز ڈیسک)عالمگیر وبا کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث اندرونِ مملک ز  تمام پروازوں میں کھانے اور مشروبات پر پابندی عائد کردی گئی۔اس حوالے سے ڈائریکٹر ایئر ٹرانسپورٹ سول ایوی ایشن (سی اے اے) نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔اس نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پی آئی اے سمیت تمام نجی ایئرلائنز اور چارٹرڈ پروازوں میں اس پابندی پر عمل درآمد کیا جائے گا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ تمام ایئرپورٹس منیجر اور اے
ایس ایف اس فیصلے پر عملدرآمد کروائیں گے۔واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر آگئی جس کے باعث ملک میں کوویڈ-19 کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔حکومتی سطح پر بھی کورونا وائرس کو روکنے کے لیے اسمارٹ لاک ڈاؤن جیسے اقدامات فوری اور ہنگامی بنیادوں پر اٹھائے جارہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری