11:27 pm
لعل شہبازانڈر پاس کے افتتاح پر فردوس عاشق اعوان کی حیران کن ٹویٹ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات فردوش عاشق اعوان نے لعل شہباز قلندر انڈر پاس کے افتتاح پر ایسی بات کہہ دی کہ لاہوری دنگ رہ گئے۔ گزشتہ رو زوزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں لعل شہباز قلندر انڈر پاس کا افتتاح کیا ۔ یہ انڈر پاس فردوس مارکیٹ کے نزدیک ہے۔ لیکن اپنی ٹویٹ میں فردوس عاشق اعوان نے اس کا نام لعل شہبازانڈر پاس کی بجائے فردوس انڈر پاس کہہ کر مخاطب کیا۔اس موقع پر
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھاکہ اپوزیشن جہاں بھی جلسہ کرے گی، پورے شہر کی صحت خطرے میں ڈالے گی،انہیں ملتان میں قانون کی ہلکی سی جھلک دکھائی ہے۔اس سے قبل فردوس انڈر پاس کے نام سے شہری کنفیوژن کا شکار ہوگئے اور سمجھے کہ حکومت نے معاون خصوصی کے نام پر ہی انڈر پاس کا نام رکھ دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 