02:54 pm
 اورنج لائن ٹرین کا آپریشنل وقت اڑھائی گھنٹے بڑھانے کا فیصلہ

لاہور (ویب ڈیسک )حکومت پنجاب نے اورنج لائن ٹرین کا آپریشنل وقت اڑھائی گھنٹے بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ اورنج لائن ٹرین رات ساڑھے آٹھ کی بجائے اب رات گیارہ بجے تک چلے گی ۔ پنجاب حکومت کی جانب سے اورنج ٹرین کے آپریشنل ٹائم میں اضافہ مسافروں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے ۔ اورنج لائن ٹرین کے اوقات کار تبدیل کرتے ہوئے اسے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے رات گیارہ بجے تک کردیاگیاہے ۔ پرانے اوقات کار 
کے مطابق اورنج ٹرین کا وقت رات ساڑھے آٹھ بجے تک کا تھا ، اب اورنج ٹرین صبح ساڑھے سات بجے سے رات گیارہ بجے تک پٹری پر دوڑتی دکھائی دے گی۔اورنج لائن میٹرو ٹرین کے اعلیٰ حکام کا کہناہے کہ ٹرین اب روزانہ سولہ گھنٹے ٹریک پر دوڑے گی ، نئے اوقات کار کا اطلاق آج سے ہوگا۔ واضح رہے کہ اس میٹرو اورنج ٹرین کئی سالوں کے بعد لاہور سمیت تمام شہریوں کے لیے چلا دی گئی تھی ۔ اس کا افتتاح کئی بار منسوخ بھی ہوا ۔ تاہم کچھ عرصہ قبل اس کے افتتاح کے بعد سے لیکر اب تک اس پر شہریوں کا اچھا خاصا رش دیکھنے کو ملتا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال