03:06 pm
ابھی توشروعات ہے۔۔۔منگنی کے موقع پربختاورنے اپنے دل کی بات کہہ دی

کراچی (ویب ڈیسک )پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کا اپنی منگنی کے خاص دن پر کہنا ہے کہ آج میرے لیے ایک حساس اور جذباتی دن ہے۔اپنی منگنی پر خاص پیغام جاری کرتے ہوئے بختاور بھٹو نے لکھا کہ وہ تمام لوگوں کے پیار، محبت اور دعاؤں کی شکرگزار ہیں۔خصوصی طور پر پیپلز پارٹی کے تمام اراکین کے لیے انہوں نے لکھا کہ منگنی میں شرکت کے خواہشمند پیپلز پارٹی کے کارکنان کی بھی تہہ دل سے
شکرگزار ہوں۔بختاور بھٹو کا کہنا تھا کہ ’ابھی تو شروعات ہے، کورونا وائرس وبا کے بعد ہم اسے بھرپور طریقے سے منائیں گے۔‘اپنے پیغام کے آخر میں انہوں نے تمام لوگوں سے اپنی فیملی اور خصوصاً شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو دعاؤں میں یاد رکھنے کی درخواست کی۔خیال رہے کہ پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری اورسابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی بیٹی بختاور بھٹو کی منگنی محمود چوہدری سے آج ہونے جارہی ہدوسری جانب شہلارضا نے آج بلاول ہاؤس میں ہونے والی بختاور بھٹو زرداری کی منگنی پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ منگنی میں پی پی چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی شرکت کے بارے میں ابھی کچھ نہیں کہہ سکتی، بلاول ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق ہی تقریب میں شرکت کریں گے۔شہلارضا نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کی طبیعت کافی خراب تھی، اب بہتر ہے، ممکن ہے آصف زرداری کچھ دیر کے لیے بختاورکی منگنی میں شرکت کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر