03:07 pm
ایران دل کی بات زبان پر لے آیا،وزیراعظم عمران خان سے بڑی خواہش کا اظہار

لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے کہا ہے کہ پاکستان کو توانائی کے شعبے میں ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ہمارا ملک تیار ہے۔اسلام آباد تہران تعلقات کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ہماری ترجیحات میں یہ معاملہ سرفہرست ہے۔ایرانی سفیر نے ایک ٹی وی کو اںترویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان سے قریبی اور گہرے تعلقات چاہتے ہیں،اسلام آباد اور تہران کے درمیان تجارتی تعلقات کی سطح 
اگرچہ اطمینان بخش نہیں مگر ہم باہمی تعلقات کو وسیع کرنے کی خواہش رکھتے ہیں ۔ایرانی سفیرحسینی کا پاک ایران تجارتی تعلقات کے حوالے سے مزید کہنا تھا کہ پاک ایران تجارتی حجم1-5ارب ڈالر ہے جو مطلوب نہیں ،اس کو 5ارب ڈالر تک پہنچنا ہو گا۔انہوں نے پاک ایران باہمی تجارتی تعلقات کی اہم مثال دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت ایران 100میگا واٹ سے زیادہ بجلی کو پاکستان میں برآمد کر رہا ہے جبکہ ہمارا ارادہ ہے کہ اسے 500میگا واٹ تک پہنچائیں ۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر