03:36 pm
آپ کی موٹرسائیکل چوری ہوئی ہے تو کہاں سے ملے گی؟چھینی یا چوری کی گئی موٹرسائیکلوں کا بازار کہاں لگتا ہے؟ اہم انکشافات

کراچی(نیوز ڈیسک)اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل ( اے وی ایل سی) حکام نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی سے چھیننی اور چوری ہونے والی موٹرسائیکلوں کا بازار بلوچستان کے ضلع خضدار میں ہے۔اے وی ایل سی کے سامنے یہ انکشافات گرفتار عادی ملزم غلام علی نے کیے جو موٹرسائیکل لفٹنگ میں کئی بار گرفتار ہوکر پہلے بھی جیل جا چکا ہے۔حکام کا بتانا ہے کہ ملزم چوری اور چھینی گئی موٹر سائیکلوں سے حاصل رقم سے اپنا پلاٹ بھی خرید چکا ہے اور
اسی رقم سے وکیلوں کو فیس کی ادائیگی بھی کرتا ہے۔حکام کے مطابق یہ موٹرسائیکلیں انجن یا چیچز نمبر تبدیل کر کے یا اسمگلنگ کے ذریعے حب اور نورانی میں واقع گروپوں کو پہنچائی جاتی جاتی ہیں جو انھیں خضدار لے جاتے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ جاپانی 125 موٹرسائیکل 40 سے 45 ہزار روپے، سی ڈی 70 موٹرسائیکل 20 سے 25 ہزار روپے جب کہ چائینیز موٹرسائیکل اس بازار میں 13 سے 15 ہزار روپے میں بکتی ہے۔حکام کے مطابق موٹرسائیکلیں خریدنے والے گروہ حب اور نورانی میں ہیں، کراچی سے زیادہ تر موٹرسائیکلیں انجن اور چیچز نمبر پنچ کرکے بھجوائی جاتی ہیں، جو یہ گروہ خضدار پہنچاتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

ملک میں کورونا ویکسین ختم۔۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کیاکیا؟؟

پانی سے بھری ٹنکی کھیلتے بچوں پر جاگری، 7 جاں بحق ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جان کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی

جہانگیر ترین سے خفیہ ملاقات میں معاملات طے ہوگئے،عمران خان کا اہم مسئلہ حل ہو گیا،اسمبلیاں توڑنے کاامکان کم