04:54 pm
وزیراعظم نے ایڈوکیٹ خالد خورشید کو وزیراعلی گلگت بلتستان بنانے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے ایڈوکیٹ خالد خورشید کو وزیراعلی گلگت بلتستان بنانے کی منظوری دے دی۔واضح رہے کہ وزیراعظم پاکستان نے آج وزیراعلیٰ گلگت بلتستان اورکابینہ کےاراکین کے ناموں کوحتمی شکل دینےکیلئےہنگامی اجلاس طلب کیاتھا۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کےلئےبیرسٹر خالد خورشید اور
فتح اللہ خان کے نام شامل تھے جس کے بعد وزیراعظم نے خالدخورشید کے نام کی منظوری دیدی۔ گزشتہ روز اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب ہوگیا۔۔ امجدزیدی 18 ووٹ لیکر اسپیکر جبکہ نذیرحسین 19 ووٹ لیکر ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوئے تھے

تازہ ترین خبریں

خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں اگست سے سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

پی ٹی آئی کے ایم این اے نے بجٹ پر سوالات اٹھا دیے

 چودھری پرویز الٰہی کی پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات 

 نیب نیازی گٹھ جوڑ کی ناکامی کے بعد ایف آئی اے نے سیاسی انتقام کی ذمہ داری سنبھال لی۔مریم اورنگزیب 

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ، دو دہشت گرد گرفتار

ہمار امذہب اور کلچر  ہمیں سکھاتے ہیں کیسا لباس پہنیں لیکن اس کا زیادتی سےکوئی تعلق نہیں۔بلاول بھٹو

قطر کا پاکستان کو 10 لاکھ کورونا ویکسین فراہم کرنے کی یقین دہانی۔

بحریہ ٹاؤن کراچی میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 11 ملزم گرفتار

پاک فضائیہ کے 3ایئر آفیسرز کی ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی

منچن آباد میں کنویں کی کھدائی کےدوران مٹی کاتودہ گرگیا، دو افراد جاں بحق

چوہدری پرویز الہیٰ آج آصف علی زرداری سے ملاقات کرینگے 

ووٹ کو عزت دو کا جھوٹا نعرہ لگانے والے ہی درحقیقت ووٹ کی عزت کو تار تار کر رہے ہیں۔فردوس عاشق اعوان

ویکسین کی سپلائی کا ذمہ وفاقی حکومت کے پاس ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ

سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے ایک ہزار ارب روپے ملک میں آنا وزیراعظم پر اعتماد کا مظہر ہے۔فواد چوہدری