06:08 pm
مریم نواز کو جیل میں کس طرح کا سیل دیا گیا اور کونسی سہولتیں حاصل تھیں ، حکومت نے تفصیلات جاری کر دیں

مریم نواز کو جیل میں کس طرح کا سیل دیا گیا اور کونسی سہولتیں حاصل تھیں ، حکومت نے تفصیلات جاری کر دیں

06:08 pm


لاہور(ویب ڈیسک ) پنجاب کے وزیر جیل خانہ جات فیاض چوہان کا کہنا ہے کہ مریم نواز کو بہترین سیل دیا تھا اور انہوں نے وی آئی پی جیل کاٹی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض چوہان نے کہا کہ جیل کے معاملات بہتر کرنے کے لیے سرپرائز دورے کیے ہیں، ہم جیلوں میں قیدیوں کو اچھے معیار کا کھانا اور ناشتہ دینے کی پالیسی لارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جیل میں اسیروں کو 5 نمبرز سے بات کرنے کی اجازت ہوتی ہے اور چھٹا 
نمبر میرا ہوگا، میرے نمبر پر قیدی اپنی شکایات بتاسکیں گے، کوئی بھی قیدی براہ راست وزیرجیل خانہ جات کو فون کرسکے گا۔فیاض چوہان کا کہنا تھا کہ مریم نواز کو چوہوں اور فنگس والا کھانا دو سال بعد یاد آرہا ہے، انہوں نے وی آئی پی جیلیں کاٹی، اب ایسے بیانات سے خود کو چھوٹا بنا رہی ہیں، جیل میں بیگم صفدر سی کلاس کیٹیگری میں تھیں اور انہیں بہترین سیل دیاگیا، ان کے سیل میں علیحدہ سے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ خاتون اہلکار تعینات تھیں جب کہ سیل کے سامنے لان تھا اور انہیں 24 گھنٹے وہاں جانے کی رسائی تھی، انہیں چولہا دیا ہوا تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ بیگم صفدر کو جیل کینٹین سے انڈے، ڈبل روٹی اور دودھ منگوانے کی مکمل آزادی تھی اور جس سیل میں وہ موجود تھیں وہاں کسی مرد کو داخلے کی اجازت نہیں تھی، وہ کافی سینڈوچ اور چائے خود بناتی تھیں جب کہ انہیں بہترین ٹائلز والے واش روم دیے گئے۔وزیر جیل خانہ جات نے مشورہ دیا کہ جس طرح بلاول نے بختاور کی منگنی سے ایک دن پہلے ٹیسٹ کرایا، مریم نواز بھی دادی کی تجہیز و تکفین سے پہلے کورونا ٹیسٹ کرالیں، مثبت آئے تو قرنطینہ کریں تاکہ سب کو سکون ملے۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ