06:32 pm
نیب نے شریف خاندان کی چوہدری شوگر ملز کے خلاف تحقیقات شروع کردیں

 لاہور(ویب ڈیسک ) قومی احتساب بیورو (نیب )نے شریف فیملی کی چوہدری  شوگرملز کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ۔ نیب کے مطابق چوہدری شوگر ملز میں نوازشریف، مریم صفدر اور دیگر کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کیا گیا ہے  جب کہ تحقیقات اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت شروع کی گئی ہیں جس کے تحت نیب نے ابوظبی 
اور دبئی میں واقع دفاتر کو نوٹس ارسال کردیے ہیں۔ نیب کے مطابق تحقیقات پنجاب میں واقع چوہدری شوگرملزکے خلاف کی جارہی ہیں، چوہدری شوگرملز شریف خاندان کی ملکیت ہے اس سلسلے میں شوگر ملز مالکان کو تحریری بیان پیش کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ نیب کا کہنا ہیکہ نیب لاہورکی جانب سے شوگر مل مالکان کو 7 دسمبر کو تحریری جواب سمیت پیش ہونے کاحکم بھی جاری کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 