06:39 pm
’پولیس نے رات کو میرے ڈرائیور کو اٹھایا اور صبح مقابلے میں ماردیا‘ ڈیفنس کراچی کا پولیس مقابلہ جعلی قرار، پی ٹی آئی خاتون رہنما میدان میں ا

کراچی (ویب ڈیسک) ڈیفنس کراچی میں جمعہ کے روز ہونے والا پولیس مقابلہ مشکوک ہوگیا۔ پولیس نے جن لوگوں کو ڈاکو قرار دے کر پار کیا ان میں سے ایک پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کا ذاتی ڈرائیور تھا جس کو رات 4 بجے گھر سے اٹھایا گیا۔ڈیفنس فیز 4 میں پولیس نے ایک مقابلے میں 5 افراد کو پار کیا اور دعویٰ کیا کہ یہ مختلف بنگلوں میں ڈکیتیاں کررہے تھے۔ دوسری جانب ڈپٹی سیکرٹری تحریک انصاف وومن ونگ لیلیٰ پروین کا کہنا ہے کہ
پولیس نے ان کے ڈرائیور عباس کو بھی مقابلے میں مار دیا ہے، یہ شخص 5 سال سے میرا ڈرائیور تھا۔ پولیس نے جس گھر میں ڈکیتی کا واقعہ دکھایا ہے وہ بھی میرا گھر ہے، جس گاڑی کو جرائم کیلئے استعمال ہونے کا دعویٰ کیا گیا وہ بھی پولیس ریکارڈ میں کلیئر ہے۔دوسری جانب ان کے شوہر علی حسنین جو کہ سندھ ہائیکورٹ کے سینئر وکیل ہیں انہوں نے بتایا کہ پولیس گزشتہ رات 4 بجے ان کے گھر میں گھسی اور والدہ اور مہمانوں کو یرغمال بنا کر گاڑی اور ڈرائیور عباس کو ساتھ لے گئی۔ بعد میں چھیپا کی تصاویر دیکھیں تو پتہ چلا کہ عباس کو مار دیا گیا ہے۔علی حسنین نےنجی خبررساں ادارےسے گفتگو میں بتایا کہ وہ اپنی اہلیہ کے ساتھ اسلام آباد میں ہیں، ڈرائیور عباس ن کی والدہ کو ہسپتال لے جاتا تھا اور سارا دن ان کے ساتھ ہی رہتا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ وہ مقابلے میں مارے جانے والے باقی 4 لوگوں کو نہیں جانتے۔خیال رہے کہ اس سے قبل ایس ایس پی ساؤتھ نے پولیس مقابلے کے بعد کہا تھا کہ مارے جانے والے لوگ سرائیکی گینگ کے نام سے مشہور تھے جو ڈیفنس اور کلفٹن کے علاقے میں وارداتیں کرتے تھے۔ یہ ملزمان ڈیفنس کے اسی بنگلے میں رہائش پذیر تھے جس میں مقابلہ ہوا ہے۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 