09:21 pm
میڈیکل کالجوں میں داخلے کے لیے انٹری ٹیسٹ۔۔۔!!!عدالت نے فیصلہ سنا دیا

لاہور(ویب ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے میڈیکل کالجوں میں داخلے کے لیے انٹری ٹیسٹ دو تاریخوں میں لینے کے حوالے سے فیصلہ سنا دیا۔سندھ ہائیکورٹ نے طلبہ کا فیصلہ مسترد کر دیا ہے۔میڈیکل کالجز مین داخلے کے لیے 2 الگ تاریخوں میں انٹری ٹیسٹ کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی ۔عدالت نے دونوں فریقین کے دلائل سنے اور اس کے بعد طلباء کی جانب سے درخواست کی استدعا مسترد کر دی۔سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان میڈیکل کمیشن کو حکم دیا کہ داخلہ ٹیسٹ کت دوران طلباء
، نگران اور تمام عملہ سختی سے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرے ۔ سندھ ہائیکورٹ نے ہدایات جاری کرتے ہوئے طلباء کی درخواست کو مسترد کر دیا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

صلح کا بیان دینا مہنگا پڑگیا، عہدے سے ہٹائے جانے کاامکان

کنیز اول اپنی جھوٹی رام لیلا میں روزانہ ایک نئے شگوفے کا اضافہ کرتی ہیں،فردوس عاشق اعوان

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

مہنگائی سے نجات کیلئے عمران خان سے چھٹکارہ ناگزیر ہے ،بلاول بھٹو زرداری

مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے اسلامی ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر آنا ہو گا ،شاہ محمود قریشی

چیئرمین نیب کا راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا حکم

خادم اعلیٰ کالبادہ اوڑھ کرکرپٹ اعلیٰ بننےوالےکےحساب دینےکاوقت ہے،شہبازگل

 مہنگائی سے نجات کیلئے عمران خان سے چھٹکارہ ناگزیر ہے ،بلاول

طاقتور ترین لوگ بھی قانون سے مبراء نہیں،حکومتی اہلکاروں کو احتساب کا خوف ہونا چاہئے،فواد چوہدری

سول ایوی ایشن نے اندرون ملک کرایوںمیں اضافہ کر دیا