09:24 pm
سکول بند ہیں تو یہ الائونس کیوں دیں حکومت نے اساتذہ پر بجلیاں گرادیں،کٹوتیاں کر لی گئیں

سکول بند ہیں تو یہ الائونس کیوں دیں حکومت نے اساتذہ پر بجلیاں گرادیں،کٹوتیاں کر لی گئیں

09:24 pm

لاہور (پی این آئی) سکول بند, محکمہ ایجوکیشن پنجاب نے کرونا وائرس کے باعث لاہور سمیت پنجاب بھر کے سکولوں کی بندش کے بعد, صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے پانچ لاکھ اساتذہ کو کنوینس الائونس نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب کےذرائع کے کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ سکولوں کی بندش سے اساتذہ کی چھٹیوں کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ جس سے محکمے کو کروڑوں روپے ماہانہ کی بجٹ ہوگی۔ 
محکمے کا یہ بھی کہنا ہےجب اساتذہ سکول نہیں آئیں گے انہیں کروڑوں روپے ماہانہ کنوینس الائونس کیوں دیا جائے ,جبکہ مختلف اساتذہ تنظیموں نے کنوینس الائونس کی کٹوتی کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ تنظیموں کا کہنا ہے, کہ کرونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران تمام سکولوں کے انچارج روزانہ سکول آئیں گے, جبکہ محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے اساتذہ کو ہفتے کے دو روز سکول آنے کا پابند کیا ہے ,تو ایسے حالات میں اساتذہ کے کنوینس الائونس کی کٹوتی سمجھ سے بالا تر ہے وہ اپنا حق چھیننے نہیں دیں گے۔

تازہ ترین خبریں

 شہبازگل کامریم اورنگزیب کوکرارا جواب

شہبازگل کامریم اورنگزیب کوکرارا جواب

وزارت خزانہ نے ایف نائن پارک گروی رکھنے کی وضاحت کردی

وزارت خزانہ نے ایف نائن پارک گروی رکھنے کی وضاحت کردی

پانی ذخیرہ کرنے کیلئے جنوبی پنجاب میں سمال ڈیمز بنائیں گے،عثمان بزدار

پانی ذخیرہ کرنے کیلئے جنوبی پنجاب میں سمال ڈیمز بنائیں گے،عثمان بزدار

 پی ڈی ایم کا اہم اجلاس4فروری کو طلب

پی ڈی ایم کا اہم اجلاس4فروری کو طلب

نالائقوں نے پاکستان کو نیلام گھر بنا دیا ،مریم اورنگزیب

نالائقوں نے پاکستان کو نیلام گھر بنا دیا ،مریم اورنگزیب

شبلی فراز نے پی ڈی ایم کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کاثبوت دیدیا

شبلی فراز نے پی ڈی ایم کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کاثبوت دیدیا

پی ڈی ایم اختلافات کے باعث شدید کشمکش کا شکار ہے ،وزیرخارجہ

پی ڈی ایم اختلافات کے باعث شدید کشمکش کا شکار ہے ،وزیرخارجہ

اسلام آباد ہائیکورٹ :حکومت نے سوشل میڈیا قواعد پر نظر ثانی کی حامی بھرلی

اسلام آباد ہائیکورٹ :حکومت نے سوشل میڈیا قواعد پر نظر ثانی کی حامی بھرلی

 خیبرپختونخوا میں 73فیصد سروے مکمل کرلیا ، طلبہ کو جلدسکالرشپ دینگے،ثانیہ نشتر

خیبرپختونخوا میں 73فیصد سروے مکمل کرلیا ، طلبہ کو جلدسکالرشپ دینگے،ثانیہ نشتر

سندھ ایپکس کمیٹی کا5ماہ بعد اجلاس ،نیشنل ایکشن پلان پر غور

سندھ ایپکس کمیٹی کا5ماہ بعد اجلاس ،نیشنل ایکشن پلان پر غور

عمران خان ہی 2023تک وزیراعظم ر ہیںگے،گورنرپنجاب

عمران خان ہی 2023تک وزیراعظم ر ہیںگے،گورنرپنجاب

پی ڈی ایم کی وجہ سے لعنت بھیجنے والوں کو آج پارلیمنٹ یادآیا،رانا ثنا اللہ

پی ڈی ایم کی وجہ سے لعنت بھیجنے والوں کو آج پارلیمنٹ یادآیا،رانا ثنا اللہ

مریم نوازآج پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گی

مریم نوازآج پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گی

استعفے یاعدم اعتماد،ہمارا مقصدنااہل حکومت کو گھربھیجنا ہے،قمرزمان کائرہ

استعفے یاعدم اعتماد،ہمارا مقصدنااہل حکومت کو گھربھیجنا ہے،قمرزمان کائرہ