09:24 pm
’’اب کسی کی والدہ کا جنازہ بھی محفوظ نہیں رہا۔‘‘ (ن) لیگی ایم پی اے حنا پرویز بٹ نے ایسی ویڈیو شیئر کردی کہ دیکھ کر ہر کوئی کانپ اُٹھا

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی ایم پی اے حنا پرویز بٹ نے ایسی ویڈیو شیئر کردی کہ ہر کوئی کانپ اُٹھا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے ویڈیو شیئر کی جس کے بارے میں انہوں نے لکھا کہ ” اللہ میاں صاحب کی والدہ کو جنت میں اعلی مقام دے۔پی ٹی آئی نے اتنا گندا بیج بو دیا ہے کہ اب کسی کی والدہ کا جنازہ بھی محفوظ نہیں رہا، علامہ ناصر مدنی پی ٹی آئی کے بدتمیز لوگوں کی کلاس لیتے ہوئے۔حنا پرویز بٹ نے ایک اور ٹویٹ میں پیغام جاری کرتے ہوئے
کہ لکھا کہ ” مرحومہ بیگم کلثوم نواز صاحبہ کے مری والے گھر پر نیازی کے غنڈوں کی جانب سے دھاوے کی شدید مذمت کرتی ہوں۔ نیازی تو دن بدن گرتا جا رہا ہے، اب تو کھل کر گھٹیا حرکات کرنے لگا ہے۔۔ نیازی شریف فیملی کیخلاف ذاتی عناد میں اندھا ہو چکا ہے۔۔”۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار

مسلم لیگ (ن)نےانتخابی اصلاحات کی حکومتی پیشکش کو مسترد کردیا

یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیا کو مہنگا کر دیا گیا

فواد چودھری نے وفاقی ملازمین کو خوشخبری سنا دی

خود عرض اور لالچی منیجر کی زندگی کا وہ واقعہ جس نے سب کچھ بدل ڈالا

 پاکستان کے لیے امریکہ ایک اہم اتحادی کی حیثیت رکھتا ہے۔شاہ محمود قریشی

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا معاملہ۔۔۔۔ حکومت نے پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی قائم کرنےکا فیصلہ کرلیا

پاکستانی با حجاب طالبہ 1100میں سے 1100نمبر حاصل کر کے پاکستان کی پہلی طالبہ بن گئی ، تعلق کہاں سے ہے ؟ جانیں 

اگلا الیکشن الیکٹرونک ووٹنگ کے ذریعے ہوگا۔ شیخ رشید احمد 

یا میرے مالک رحم ، پاکستان کے اہم شہر سے 57نامعلوم لاشیں برآمد ،اموات کس حیران کن طریقے سے ہوئی ہے ؟ پورے پاکستان میں ہلچل

 ن لیگ کے دور میں کھانے ہیلی کاپٹر میں جاتےتھے۔شہباز گل 