09:29 pm
نوازشریف کی اپنے والدہ کے آخری دیدار کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے والد کی ایک ایسی ویڈیو شئیر کی ہے جس میں وہ اپنی والدہ کی میت کو وطن بھجوانے سے پہلے آخری دیدار کرہے ہیں۔ اور اپنی ماں کےجسد خاکی اور سفید کپڑے پرعطر لگا رہے ہیں۔ مائیکر و بلاگنگ ویب سائٹ
ٹویٹر پرشئیر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سابق وزیر اعظم ہاتھوں ہر عطر لگا کر اپنی والدہ کی میت اور ان کو اوڑھے گئے سفید کپڑے پر عطر لگا رہے ہیں۔ واضح رہے کہ بیگم شمیم اختر کا گزشتے ہفتے انتقال ہو گیا تھا جس کے بعد ان کی میت کو وطن بھجوا کر ان کی نماز جنازہ اداکرکے تدفین کردی گئی ہے

تازہ ترین خبریں

 شہبازگل کامریم اورنگزیب کوکرارا جواب

شہبازگل کامریم اورنگزیب کوکرارا جواب

وزارت خزانہ نے ایف نائن پارک گروی رکھنے کی وضاحت کردی

پانی ذخیرہ کرنے کیلئے جنوبی پنجاب میں سمال ڈیمز بنائیں گے،عثمان بزدار

 پی ڈی ایم کا اہم اجلاس4فروری کو طلب

پی ڈی ایم کا اہم اجلاس4فروری کو طلب

نالائقوں نے پاکستان کو نیلام گھر بنا دیا ،مریم اورنگزیب

شبلی فراز نے پی ڈی ایم کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کاثبوت دیدیا

پی ڈی ایم اختلافات کے باعث شدید کشمکش کا شکار ہے ،وزیرخارجہ

اسلام آباد ہائیکورٹ :حکومت نے سوشل میڈیا قواعد پر نظر ثانی کی حامی بھرلی

 خیبرپختونخوا میں 73فیصد سروے مکمل کرلیا ، طلبہ کو جلدسکالرشپ دینگے،ثانیہ نشتر

سندھ ایپکس کمیٹی کا5ماہ بعد اجلاس ،نیشنل ایکشن پلان پر غور

عمران خان ہی 2023تک وزیراعظم ر ہیںگے،گورنرپنجاب

پی ڈی ایم کی وجہ سے لعنت بھیجنے والوں کو آج پارلیمنٹ یادآیا،رانا ثنا اللہ

مریم نوازآج پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گی

استعفے یاعدم اعتماد،ہمارا مقصدنااہل حکومت کو گھربھیجنا ہے،قمرزمان کائرہ