10:44 pm
بختاور بھٹو کی منگنی کی تصاویر سامنے آگئیں

بختاور بھٹو کی منگنی کی تصاویر سامنے آگئیں

10:44 pm



کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کی ان کے منگیتر محمود چودھری کےہمراہ منگنی کے موقع پر بنائی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کردی گئی ہیں۔بختاوربھٹو اور محمودچوہدری نے روایتی مشرقی لباس زیب تن کیا۔آصف زرداری تقریب میں شرکت کے لیے اسپتال سے اپنے گھر پہنچے جبکہ کورونا سے متاثر بلاول بھٹو
زرداری ویڈیو لنک سے تقریب میں شریک ہوئے۔منگنی کی تقریب میں مہمانوں کی تواضع پاکستانی اور انگریزی کھانوں سے کی گئی، مینیو میں مچھلی، چکن بروسٹ، بریانی اور کوفتے شامل تھے۔ خاندان کے افراد کے علاوہ تقریب میں سو سے ڈيڑھ سو افراد شریک ہوئے۔

تازہ ترین خبریں