10:52 am
بیگم شمیم اخترکی نماز جنازہ آج کتنے بجے اداکی جائیگی ،وقت کااعلان کردیاگیا

لاہور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ شریف میڈیکل سٹی میں آج دوپہرڈیڑھ بجے ادا کی جائے گی۔نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے بیگم شمیم اختر کی تدفین سے متعلق بیان میں کہاہے کہ نواز شریف  اور شہبازشریف کی والدہ کی
نمازجنازہ آج آدا کی جائے گی ،نماز جنازہ شریف میڈیکل سٹی میں دوپہرڈیڑھ بجے ادا کی جائے گی۔یاد رہے کہ بیگم شمیم اختر کی میت لندن سے صبح سویرے لاہور پہنچی تھی، شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے میت کو وصول کیا،جس کے بعد بیگم شمیم اختر کی میت شریف میڈیکل سٹی پہنچا دی گئی،شریف برادران کی والدہ کو جاتی امرا میں سپرد خاک کیا جائے گا،بیگم شمیم اختر 22 نومبر کو لندن میں انتقال کر گئی تھیں۔

تازہ ترین خبریں

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 

 پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان نے حکومت سے بروقت نیا سمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ کردیا

حکومت کی پھرتیاں۔۔۔بین الصوبائی،انٹرسٹی اورٹورسٹ ٹرانسپورٹ پروقت سے پہلے ہی پابندی پابندی عائد کردی،

 اگر ایمرجنسی پیدا ہوئی تو ہولی فیملی اہسپتال کو کرونا اہسپتال میں منتقل کر دیں گے۔۔ شیخ رشید احمد کا بڑا اعلان

ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا

عمران خان صاحب اگر آپ نے جہانگیر ترین سے ہاتھ ملایا تو آپ کی جماعت کا تگڑا گروپ پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دے گا۔۔کپتان بری طرح پھنس گئے۔

شفقت محمود نے 15جون کے بعد بورڈ کے امتحانات کا اعلان کردیا

کراچی قرنطینہ سنٹر سے بیرون ملک آنے والا مسافر بھاگ گیا ۔۔ انتہائی بری خبر 

اسلام آباد میں لاک ڈاون کا نفاذ ۔۔۔۔۔ ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کا اہم بیان سامنے آگیا 

 لاک ڈاون میں صرف دو دن رہ گئے ۔۔۔ لاری اڈوں پر پردیسیوں کا رش لگ گیا

عید الفطر کے موقع پر سی ویو اور ہاکس بے بند رکھنے کا فیصلہ

شہبازشریف نے بیرون ملک جانے کیلئے پٹیشن دائر کردی

وزیر تعلیم سے جامعات میں نیا سیمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ

کیا ہونے جارہاہے ؟فواد چوہدری کے بیان نے مخالفین پر سکتہ طاری کردیا