01:14 pm
پی ڈی ایم کے پشاور جلسے میں شریک اے این پی رہنما کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پشاور(ویب ڈیسک )پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے پشاور جلسے میں شریک ہونےوالی عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما ثمر ہارون کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ثمر ہارون بلور نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے،  ثمر ہارون پی ڈی ایم کی میڈیا کمیٹی کی رکن بھی ہیں۔ثمر ہارون بلور نے اپنے
کورونا وائرس کے شکار ہونے سے متعلق اپنے ٹویٹ میں بتایا۔واضح ہو کہ پی ڈی ایم جلسوں میں شریک ہونے والے سیاسی رہنما ایک کے بعد ایک کورونا وائرس کا شکار ہورہے ہیں، 2 رو ز قبل پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی کورونا کا شکار ہوگئے تھے جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں  گھر بنانے کیلئے 20لاکھ لے جائیں ۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، لاہور میں نئی پابندی لگ گئی

نیب نےچھوٹی نہیں بڑی مچھلیوں  کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں،چیئرمین نیب

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو لینے کے دینے پڑگئے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

فیصل آباد،تالاب میں نہاتے5بچے ڈوب گئے ،دو جاں بحق

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

وزیراعظم کل سیف سٹی  ہیڈ آفس اسلام آبادکا دورہ کرینگے

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

سندھ حکومت بازی لے گئی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

پنجاب میں کورونا ویکسین ختم،شہری بغیر ویکسی نیشن واپس جانے پر مجبور

دعا ہے اللہ اپوزیشن کو بجٹ پڑھنے کی توفیق دے اور تعمیری تنقید کرے،وزیرخزانہ پنجاب

سندھ کابینہ نے 14کھر77ارب بجٹ کی منظوری دیدی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کیلئےبری خبر،شکنجہ تیار کر لیا