01:33 pm
ایک  کروڑ نوکریاں اورگھر۔۔۔۔وزیراعظم نے عوام کوخوشخبری سنادی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم پاکستان عمران خان نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام ٹو دی پوائنٹ کو دیئے جانے والے انٹرویو میں میزبان منصور علی خان کے تند وتیز سوالوں کے جواب دیئے ہیں، پروگرام آج 28 نومبر کی شام 7 بج کر5 منٹ پر نشر کیا جائے گا۔ خصوصی پروگرام 2 گھنٹے میں نشر ہو گا۔پروگرام ٹو دی پوائنٹ کے جاری کردہ پرومو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اینکر پرسن و میزبان منصور علی خان وزیراعظم سے مختلف سوالات پوچھے
جیسا کہ انہوں نے کہا کہ عاصم سلیم باجوہ نے وزیراعظم کو استعفیٰ پیش کیا مگر انہوں نے تحقیقات کے بجائے کہا کہ وہ مطمئن ہیں کیا اس معاملے کی تحقیقات ضروری نہیں تھیں؟اس کے علاوہ انہوں نےجہانگیر ترین کی پوزیشن پر سوال کیا، پرویز الہٰی سے متعلق سوال کیا کہ وزیراعظم نے کبھی ان کو پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہا تھا مگر پھر اتحاد بنا لیا کیا یہ سمجھوتہ تھا یا کچھ اور؟ایک کروڑ نوکریاں دینے اور 50 لاکھ گھر بنانے کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں وزیراعظم نے کہا کہ انہوں نے یہ سب دینے کا وعدہ کیا تھا اور ان کی حکومت یہ سب دے گی بھی مگر اس کے لیے انہوں نے 2 سال کا وقت نہیں دیا تھا یہ سب 5 سال میں پورا ہونا تھا۔

تازہ ترین خبریں

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

مہنگائی سے نجات کیلئے عمران خان سے چھٹکارہ ناگزیر ہے ،بلاول بھٹو زرداری

مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے اسلامی ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر آنا ہو گا ،شاہ محمود قریشی

چیئرمین نیب کا راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا حکم

خادم اعلیٰ کالبادہ اوڑھ کرکرپٹ اعلیٰ بننےوالےکےحساب دینےکاوقت ہے،شہبازگل

 مہنگائی سے نجات کیلئے عمران خان سے چھٹکارہ ناگزیر ہے ،بلاول

طاقتور ترین لوگ بھی قانون سے مبراء نہیں،حکومتی اہلکاروں کو احتساب کا خوف ہونا چاہئے،فواد چوہدری

سول ایوی ایشن نے اندرون ملک کرایوںمیں اضافہ کر دیا

ڈرو اس وقت سے جب تمہارے پاس حکومت اور حکومتی  طاقت نہیں رہے گی،انشاءاللّہ فتح حق اور سچ کی ہوگی

ڈرو اس وقت سے جب تمہارے پاس حکومت اور حکومتی طاقت نہیں رہے گی،انشاءاللّہ فتح حق اور سچ کی ہوگی

 طاقتور ترین لوگ بھی قانون سے مبراء نہیں،حکومتی اہلکاروں کو احتساب کا خوف ہونا چاہئے،فواد چوہدری

طاقتور ترین لوگ بھی قانون سے مبراء نہیں،حکومتی اہلکاروں کو احتساب کا خوف ہونا چاہئے،فواد چوہدری

مولانا طارق جمیل سلمان خان کے فین ہو گئے ، سلمان خان کے والد کو کس بات کی مبارکباد دیدی؟

10 ماہ میں 24.2 ارب ڈالر،شکریہ آپ نے حقیقی معنوں میں پاکستانی ہونے کاحق اداکردیا،وزیراعظم خوشی سے نہال ،وزیراعظم کن کے شکرگزار؟جانیں