02:29 pm
بیگم شمیم اخترکی نماز جنازہ اداکردی گئی،نماز جنازہ کس نے پڑھائی اورکون کون شریک ہوا؟جانیں

بیگم شمیم اخترکی نماز جنازہ اداکردی گئی،نماز جنازہ کس نے پڑھائی اورکون کون شریک ہوا؟جانیں

02:29 pm

لاہور(ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم میاں نواز شریف ،سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم اخترکی نماز جنازہ اداکردی گئی ۔نماز جنازہ میں کثیرتعدادمیں لوگوں نےشرکت کی۔مفتی راغیب نعیمی نے بیگم شمیم اختر نماز پڑھائی ۔نماز جنازہ شریف میڈیکل سٹی کے گرائونڈ میں اداکی ۔نماز جنازہ میںظفراقبال جھگڑا،امیرمقام ،ایاز صادق سمیت سیاسی رہنمائوں کی کثیرتعدادنے شرکت کی ۔بیگم شمیم اختر کی تدفین
جاتی عمرہ میںان کے شوہرمحمدشریف کی قبرکے پہلومیں کی جائیگی۔

تازہ ترین خبریں