02:45 pm
ملتان جلسہ، پی ڈی ایم کے کارکنوں نے انتظامیہ کی لگائی رکاوٹیں پچھاڑ دیں، سٹیڈیم کے تالے توڑ کر اندر داخل

ملتان (ویب ڈیسک )پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے کارکنان نے مختلف مقامات سے ریلی نکالی اور رکاوٹیں ہٹاتے ہوئے جلسہ گاہ قلعہ کہنہ قاسم باغ سٹیڈیم پہنچ گئے ہیں اور تالے توڑ کر اندر داخل ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے قلعہ کہنہ قاسم باغ کو سیل کیا گیا تھا اور جلسے کو روکنے کیلئے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کی گئیں تاہم آج پیپلز پارٹی کے کارکنوں کی ریلی کی قیادت علی حیدر گیلانی اور موسیٰ گیلانی
کی جبکہ ن لیگ کی جانب سے بھی ریلی نکا لی گئی ، ملتان کے گھنٹہ گھر چوک میں لگائی گئی رکاوٹیں ہٹا دی گئیں جبکہ کنٹینرز کو ہٹانے کیلئے کرین بھی منگوا لی گئی ہے ۔کارکنان سٹیڈیم کے تالے توڑ کر اندر داخل ہو گئے ہیں ،جلسے کے چیف کوارڈینیٹر علی قاسم گیلانی بھی پہنچ چکے ہیں اور کنٹینر کے علاوہ دیگر سامان بھی پہنچانا شروع کر دیا گیاہے۔کارکنان کا مقصد یہ ہے کہ حکومت نے جو کنٹینرز لگا کر قلعہ کو سیل کیا تھا ، اسے ہٹاتے ہوئے اندر داخل ہوں اور 30 نومبر کے جلسے کیلئے سٹیج اور کرسیاں لگانے کا کام مکمل کیا جا سکے ۔کارکنان دو دن تک بڑی تعداد میں اس سٹیڈیم میں باری باری موجود رہیں گے اور ڈیوٹیاں دیں گے ۔

تازہ ترین خبریں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا

کنواروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ کراچی میں شادی ہالز کب سے کھل رہے ہیں ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

رمیز راجہ کے متعلق اہم خبر ۔۔ آخر کار سول ایویشن اتھارٹی نے اجازت دے ہی دی ۔۔

خیبرپختونخوا کابینہ میں ارکان کی استعفوں کا معاملہ ۔۔۔۔ پرویز خٹک کے گھر خوشیاں آنے والی ہے ۔۔ انتہائی اہم خبر

پاکستان سمیت کئی دیگر ممالک میں ٹویٹر کیساتھ کیا ہوا ۔۔ انتہائی حیران کن خبر سامنے آگئی 

پی آئی اے کے متعلق ایک اور خوشخبری ۔۔۔ 25 اپریل کو کیا ہونے والا ہے ؟؟ سب کو ہے انتظار

وفاق کی جانب سے سندھ حکومت کو دئے گئے ساڑھے 3 سو ارب روپوں کے ساتھ کیا ہوا ؟؟ انتہائی تشویشناک خبر سامنے آگئی