05:48 pm
ملک کا سیاسی منظرنامہ بدلنے لگا! (ق)لیگ نے (ن)لیگ کی بڑی وکٹ اُڑا دی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) (ق) لیگ نے (ن)لیگ کی بڑی وکٹ اُڑا کر رکھ دی، سابق لیگی رُکن اسمبلی نے چوہدری برادران پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مسلم لیگ (ق) میں شمولیت اختیار کر لی۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ نے کے سابق ایم پی اے فرح منظوربلوچ نے لاہور میں چوہدری برادران سے مُلاقات کی ، مُلاقات میں مختلف سیاسی امور 
پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر فرح منظوربلوچ نے چوہدری برادران کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔چوہدری برادران کی جانب سے فرح منظوربلوچ کو مسلم لیگ (ق) میں خوش آمدید کہا گیا، اس مُلاقات میں (ق) لیگ کی شان سمجھے جانے والے رہنماء طارق بشیر چیمہ بھی موجود تھے۔اس موقع پر چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ عوامی مسائل کا حل ہماری سیاست کا مقصد ہے، ہمارے دورمیں جنوبی پنجاب کیلئے خصوصی پیکج دیئے گئے، جنوبی پنجاب میں پارٹی تنظیم سازی کا عمل جاری ہے جلد اسے پایہ تکمیل تک پہنچا دیں گے۔اس موقع پر فرح منظوربلوچ کا کہنا تھا کہ نوازشریف کا بیانیہ فوج اورملک کیخلاف ہے، اسی وجہ سے پوری پارٹی ایک اضطراب کا شکار ہے، کئی رہنماء پارٹی میں موجود تو ہیں لیکن نواز شریف کے بیانیے کا ساتھ نہیں دے رہے۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ