06:25 pm
 خطرناک مرض سے لڑتے باپ نے آنکھوں میں آنسو لئے کیسے اپنی بیٹی کی شادی کی

بیٹی کی شادی سے قبل باپ کو معلوم ہوا کہ انہیں کینسر ہے اور یہ آخری سٹیج ہے۔ طبیعت ناساز ہونے اور شدید تکلیف کے باعث بھی باپ نے بیٹی کی شادی میں کسی قسم کی کوئی کسر نہ چھوڑی اور دھوم دھام سے بیٹی کی شادی کی۔ گذشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک مشہور فوٹوگرافر کے پیج پر یہ ویڈیو اپلوڈ ہوئی اور خوب وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں لڑکی کے باپ نے کہا ہے کہ: '' ایک ستارہ ہے میری بیٹِ جس نے ہماری زندگی میں خوشیوں کو بھر دیا اس کا نام لائبہ ہے
اور سعد بن شہزاد کے ہاتھوں میں اپنی بیٹی کا ہاتھ سونپا ہے۔ اور آپ کو یاد ہو گا کہ بیٹی کا ہاتھ سونپتے وقت میری آنکھوں میں آنسو تھے۔ ہر کسی نے ایک دن مرنا ہے سب نے جانا ہے اور مجھ جیسے انسان کو کڑواہٹ ( کینسر کے آخری اسٹیج کی وجہ ) سے جانا ہے ۔ مگر میں خوش ہوں اپنی بیٹی کے لئے میں نے اس کی شادی کی تمام تقریبات کو بہت دل سے بھرپور طرح سے انجوائے کیا۔ اللہ ان کی جوڑی سلامت رکھے میری بیٹی کے نصیب میں بھی ویسے ہی
خوشیاں خدا عطا کرے جیسے اس نے مجھے لائبہ کی صورت میں دی''۔

تازہ ترین خبریں

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں

بلاول بھٹو زرداری استقبال کیلئے انتظار کرتے رہ گئے مریم نواز دوسرے گیٹ سے آگئیں جب بلاول کومعلوم ہواتوانہوں نے کیاکیا

سامنے آؤ، ایمبولینس میں نہ بھیجا تو میرا نام شاہد خاقان نہیں‘ پی ٹی آئی کارکنان کو چیلنج

لوگوں کا ضمیر عمران خان کے ساتھ نہیں، انشاءاللّہ آپ کو بہت بڑی خبر ملے گی۔ن لیگی رہنماء نے بڑادعویٰ کردیا

خبردار ! حکمران شرافت کا دامن نہ چھوڑیں ورنہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے ، مولانا فضل الرحمٰن

لیگی رہنماؤں اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا کس بات پر شروع ہوا ؟ اصل وجہ سامنے آگئی

’’پی ٹی آئی کے غنڈوں کا مقابلہ کرنے پرمجھے اپنے شیروں پر فخر ہے‘‘مریم نواز

وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب۔۔۔ مریم نواز نے ایسی بات کہہ دی کہ کھلاڑی بھی حیران رہ گئے