06:41 pm
پنجاب کا آرائیں خاندان سندھ کے بھٹو خاندان سے کیسے جڑا جانیں بختاور اور محمود کے رشتے کی دلچسپ کہانی

پنجاب کا آرائیں خاندان سندھ کے بھٹو خاندان سے کیسے جڑا جانیں بختاور اور محمود کے رشتے کی دلچسپ کہانی

06:41 pm

بختاور بھٹو زرداری کے منگیتر چوہدی محمود آرائیں کا رشتہ طے ہونے کی خبریں میڈیا پر آئیں تو ملک بھر کے لوگوں کے ذہن میں یہ سوال اُٹھ رہا کہ سندھ کی لڑکی اور پنجاب کے لڑکے کا رشتہ کیسے طے پایا؟ سب کو یہی جاننا ہے کہ لاہور کے فاروق گنج محلہ سے تعلق رکھنے والے بھٹو خاندان کے ہونے والے داماد چوہدری محمود آرائیں اور ان کے والد چوہدری یونس آرائیں کون ہیں؟ اور یہ شادی لوو میرج ہے یا گھر والوں کی مرضی کی؟ فاروق گنج محلہ کے اہلِ علاقہ نے بختاور کے
سسرالی آرائیں خاندان کی تعریفوں کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ چوہدری یونس لاہور کے جوہر ٹاؤن میں رہتے ہیں۔ ۲۰۱۳ میں چوہدری محمود نے الیکشن میں لڑنے کی خواہش کا اظہار کیا مگر وہ الیکشن لڑ نہ سکے جس کے بعد محمود خود آصف علی زرداری سے افسوس کرنے گئے اور انہیں حوصلہ دیا کہ سیاست میں اتار چڑھائو چلتا رہتا ہے۔ اور یہی وہ موقو تھا کہ جب دونوں خاندانوں کے درمیاں تعلقات بڑھتے گئے۔ چوہردی خاندان پارٹی کے لئے فنڈ بھی دیتا ہے۔ چوہدری خاندان کچھ
سال پہلے دبئی میں شفٹ ہوگئے تھے، مگر پاکستان میں ان کا لوہے کا کاروبارجبکہ دبئی میں کنسٹرکشن مشینری کا کام ہے۔ قریبی ذرائع کے مطابق ایک نجی ویب سائٹ کو دیئے انٹرویو میں بتایا گیا ہے کہ ان دونوں کی شادی گھر والوں کی رضامندی سے ہو رہی ہے، اس میں کوئی شک نہیں ہے۔ محمود چوہدری کی وفاداری اور اخلاق کی شرافت کو دیکھتے ہوئے بھٹو خاندان نے ان کے ساتھ رشتہ جوڑا۔ ان کی بات پہلے سے طے ہوگئی تھی مگر واضح اعلان منگنی کی تاریخ رکھنے کے بعد کیا گیا ۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کرپشن کیس: سابق فرانسیسی وزیردفاع کو قید اور جرمانہ

کراچی کرپشن کیس: سابق فرانسیسی وزیردفاع کو قید اور جرمانہ

محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پیشکش

چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پیشکش

برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران

برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران

شہبا ز گل نے جوتے کے واقعے کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) پر ڈال دی

شہبا ز گل نے جوتے کے واقعے کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) پر ڈال دی

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کےارکان اسمبلی اب منظر عام پر آگئے

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کےارکان اسمبلی اب منظر عام پر آگئے

 پی ڈی ایم پنجاب میں تبدیلی لانےکےلئے متحرک ہو گئی

پی ڈی ایم پنجاب میں تبدیلی لانےکےلئے متحرک ہو گئی

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں