08:49 pm
لاہور میں کار کی ٹریفک وارڈن کو کچلنے کی کوشش

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور میں ایک کار سوار کی ٹریفک وارڈن کو قتل کرنے کی کوشش، وارڈن چھلانگ لگا کر گاڑی کے بونٹ پر چڑھ گیا تفصیلات کےمطابق لاہور کے جیل روڈ پر ایک تیز رفتار کار نے ایک ٹریفک وارڈن کو کچلنے کی کوشش کی۔ جس پر وارڈن چھلانگ لگا کر گاڑی کے بونٹ پر بیٹھ گیا۔جس پر کار سوار گاڑی کو زک زیک چلاتا
ہواٹریفک وارڈن کو سڑک پر پھینک کر فرار ہو گیا۔سیف سٹیز اتھارٹی کے کیمروں سے بننے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ کار ڈرائیور اسی حالت میں تیز رفتاری کے ساتھ گاڑی بھگارہا ہے، کچھ دور جا کر کار ڈرائیور نے زِگ زیگ کرتے ہوئے ٹریفک وارڈن کو سڑک پر پھینک دیا اور فرار ہوگیا۔وسیم نامی ٹریفک وارڈن کی جان اس خوفناک حادثے میں بچ گئی۔ جس پر پولیس نے کارسوار کی تلاش شروع کردی ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزارت خزانہ نے ایف نائن پارک گروی رکھنے کی وضاحت کردی

پانی ذخیرہ کرنے کیلئے جنوبی پنجاب میں سمال ڈیمز بنائیں گے،عثمان بزدار

 پی ڈی ایم کا اہم اجلاس4فروری کو طلب

پی ڈی ایم کا اہم اجلاس4فروری کو طلب

نالائقوں نے پاکستان کو نیلام گھر بنا دیا ،مریم اورنگزیب

شبلی فراز نے پی ڈی ایم کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کاثبوت دیدیا

پی ڈی ایم اختلافات کے باعث شدید کشمکش کا شکار ہے ،وزیرخارجہ

اسلام آباد ہائیکورٹ :حکومت نے سوشل میڈیا قواعد پر نظر ثانی کی حامی بھرلی

 خیبرپختونخوا میں 73فیصد سروے مکمل کرلیا ، طلبہ کو جلدسکالرشپ دینگے،ثانیہ نشتر

سندھ ایپکس کمیٹی کا5ماہ بعد اجلاس ،نیشنل ایکشن پلان پر غور

عمران خان ہی 2023تک وزیراعظم ر ہیںگے،گورنرپنجاب

پی ڈی ایم کی وجہ سے لعنت بھیجنے والوں کو آج پارلیمنٹ یادآیا،رانا ثنا اللہ

مریم نوازآج پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گی

استعفے یاعدم اعتماد،ہمارا مقصدنااہل حکومت کو گھربھیجنا ہے،قمرزمان کائرہ

بلاول کابیان ایک رائے،اسے اختلافات نہیں کہا جاسکتا،عظمیٰ بخاری