09:47 pm
ظالموں کو اس موقع پر بھی ترس نہیںآیا نوازشریف کی والدہ کی نماز جنازہ کے دوران انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ کے موقع پر جیب کتروں نے فوٹو گرافر سمیت کئی لوگوں کی جیبوں کا صفایا کردیا، ایک کوقابو کر لیا گیا
جبکہ ایک فرار ہو گیا۔ لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی والدہ کی نماز جنازہ کے دوران جیب تراش متحرک ہو گئے۔ کئی لوگوں کی جیبوں کاصفایا ہو گیا۔ایک جیب تراش پکڑا گیا جب کہ دوسرا فرار ہو گیا۔بتایا گیا ہے کہ شریف برادران کی والدہ کی نماز جنازہ میں رش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جیب تراشوں نے وارداتیں کیں۔ نماز جنازہ کی کوریج کے لئے موجود قومی خبر رساں ادارےکے فوٹو گرافر عابد حسین اور نماز جنازہ میں شرکت کے لئے آنے والے کئی لوگوں کی جیبوں سے موبائل فون اور نقدی نکال لی گئی۔اس موقع پر ایک جیب تراش کو پکڑ کر درگت بنانے کے بعد رائے ونڈ پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ پکڑے گئے جیب تراش کے مطابق اس کا ایک ساتھی وہاں سے فرار ہو گیا۔

تازہ ترین خبریں

 شہبازگل کامریم اورنگزیب کوکرارا جواب

شہبازگل کامریم اورنگزیب کوکرارا جواب

وزارت خزانہ نے ایف نائن پارک گروی رکھنے کی وضاحت کردی

پانی ذخیرہ کرنے کیلئے جنوبی پنجاب میں سمال ڈیمز بنائیں گے،عثمان بزدار

 پی ڈی ایم کا اہم اجلاس4فروری کو طلب

پی ڈی ایم کا اہم اجلاس4فروری کو طلب

نالائقوں نے پاکستان کو نیلام گھر بنا دیا ،مریم اورنگزیب

شبلی فراز نے پی ڈی ایم کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کاثبوت دیدیا

پی ڈی ایم اختلافات کے باعث شدید کشمکش کا شکار ہے ،وزیرخارجہ

اسلام آباد ہائیکورٹ :حکومت نے سوشل میڈیا قواعد پر نظر ثانی کی حامی بھرلی

 خیبرپختونخوا میں 73فیصد سروے مکمل کرلیا ، طلبہ کو جلدسکالرشپ دینگے،ثانیہ نشتر

سندھ ایپکس کمیٹی کا5ماہ بعد اجلاس ،نیشنل ایکشن پلان پر غور

عمران خان ہی 2023تک وزیراعظم ر ہیںگے،گورنرپنجاب

پی ڈی ایم کی وجہ سے لعنت بھیجنے والوں کو آج پارلیمنٹ یادآیا،رانا ثنا اللہ

مریم نوازآج پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گی

استعفے یاعدم اعتماد،ہمارا مقصدنااہل حکومت کو گھربھیجنا ہے،قمرزمان کائرہ